نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا کہیں نہ ملی یہ دنیا داری نام کی چیز، کہاں ملے گی؟
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    خیر تو ہے ناں ،۔ کیا جناب کے ہاں ہفتہ کو اتوار سمجھا جاتا ہےیا اتوار کو ہفتہ خیال کیاجاتا ہے ؟؟ ویسے ابھی تو جاگنے کاوقت ہے ، مگر سب سورہے ہیں ،۔۔ ارے بھئی صبح بخیر۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    خیر تو ہے ناں ،۔ کیا جناب کے ہاں ہفتہ کو اتوار سمجھا جاتا ہے ،اتوار کو ہفتہ خیال کیاجاتا ہے ؟؟ ویسے ابھی تو جاگنے کاوقت ہے ، مگر سب سورہے ہیں ،۔۔ ارے بھئی صبح بخیر۔
  4. مغزل

    تھکن تو اگلے سفر کے لیئے بہانہ تھا

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے ظفری صاحب ، بہت خوب کلام منتخب کیا ہے ، افتخار عارف کو یہ افتخار حاصل ہے کہ ان کے مصرعوں کی بنت عمومی سطح سے خاصی مختلف ہے، جس سے قاری ’‘ گونج ‘‘ ایسے عوارض سے نکل کر شعر کا لطف لے سکتا ہے ، امید کی جاسکتی ہے کہ بزمِ آئندہ انہی کے نام سے معنون ہوجائے۔۔ اس...
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    پیاری بہنا ، آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں ۔۔؟؟؟
  6. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    وعلیکم السلام حضور، رسید کی وصولیابی کا شرف ہمیں حاصل ہوچکا ، اب تو ذہن و دل ، فرشِ راہ کیے منتظر ہوں ، آپ کے کلمات میرے لیے مقدم ہیں۔ سبھی ساتھیوں کو رسید ’’ شکریہ ‘‘ کے کھٹکے سے دی جاری ہے ، کوئی حجاب مانع نہیں۔ مگر میں اپنی تطہیر کو خموش ہوں ، آپ احباب کی رائے میرے لیے توشہ ِ آخرت بھی بن...
  7. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    اے ارضِ وسطیٰ کے ساحرِ اعظم ، سلام سات ہزار فرشی سلام مع کورنش کے ۔:rollingonthefloor: (بہت شکریہ زکریا صاحب ، بڑی محبت ، اب معاملہ حل ہوگیا ہے۔) وجہ ذپ میں بتادیں ۔ کہ ہم یہ غلطی نہ کریں۔:noxxx:
  8. مغزل

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    میں بھی دیکھ کر آتا ہوں ،سرمد صاحب پیشگی شکریہ
  9. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    کیا بات ہے ، اس احتیاط اور احیتاج پر فرشی سلام قبول کیجے، ایک ہم ہیں کہ ۔۔ بس۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ف سے لکھنا تھا مراسلہ ، وقاص صاحب ، گرادن کی درستگی کے لیے ممنون ہوں‌، یہاں ہم ٹھٹھول کررہے ہیں ، سنجیدہ موضوع زیرِ بحث نہیں، ویسے اصلاح کا شکریہ
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    غیر ممکن ہے کہ عربی کی گردان غلط ہو ،۔ ہوہی نہیں سکتا ، بھئی اس وقت ہمارے استاد نے ہماری ’’گردن ‘‘ پکڑی ہوئی تھی ، جب ہم سے غلط گردان ہوئی ، آپ کو محفل میں خوش آمدید وقاص قائم صاحب
  12. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    زینب " مغل " کو سات خون معاف ہیں شمشاد بھائی۔
  13. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    بیٹا جی ان تلوں میں تیل نہیں ، سو ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ نہ رکھو۔ تو بھلا ہوگا۔ :rollingonthefloor:
  14. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    ’’نکاح ‘‘ہواں لکھتے ہیں نہ کہ ہواں ’’ نکاہ‘‘ ۔۔ درست کرلو۔
  15. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    آپ شاید بھول رہے ہیں کہ امِ آمنہ ، اور آمنہ تاحال ، ہم سے 3742 کلومیٹر دور ہری پور ہزارہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’’ کاہل بالا‘‘ میں موجود ہیں ، سو ایسی صورتحال فی الحال ممکن نہیں۔ :rollingonthefloor:
  16. مغزل

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    میں متفق ہوں شمشاد بھائی آپ سے ، امید ہے بٹیا رانی بھی غور کریں‌گی۔
  17. مغزل

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    حاضرہوں سیدہ بہن ، بشرطِ فرصت ، ابھی ایکپو میں ایک ایونٹ چل رہا ہے ، اس سے فراغت پاتے ہی انشا اللہ
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ضربَ ضربُ ضربِِ کی گردان کس زبان میں‌ہوتی ہے ؟؟
  19. مغزل

    ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟ (مدد درکار ہے )

    میرا شکریہ کون ادا کرے گا، اس کھڑکی میں ہم تھے مدد کو
Top