نتائج تلاش

  1. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    میری ابھی ابھی (وقت آپ دیکھ لیجیے ) سعود میاں سے بات ہوئی ہے ، مبارکباد دے ہے ، موصوف نماز پڑھنے جارہے تھے ، سو زیادہ دیر بات نہ ہوئی ، بھابھی کی ڈانٹ کی آواز بھی سنی، جس پر سعود بھائی اجی آیا کہہ کر فون کی لائن کاٹ گئے ۔۔ ہہاہاہہاہاہ
  2. مغزل

    ایک چھوٹی سی کہانی

    میر بھی یہی جواب قبول کیا جائے ۔ شکریہ خرم صاحب
  3. مغزل

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    کیا بات ہے زینب بڑی ترش ہورہی ہو بٹیا رانی ۔ خیر بات تو تمھاری ٹھیک ہے۔
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    لوگ ہی لوگ بے شمار و قطار چند اہلِ ادب گزرتے ہیں شاہد حمید
  5. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ نقدِ جاں ہے اسے سود پر نہیں دیتے -معروف شاعر حسین مجروح سے ملاقات -- ناطقہ سے یہ نقدِ جاں ہے اسے سود پر نہیں دیتے قصہ معروف شاعر حسین مجروح سے ملاقات کا تازہ اظہاریہ میرے بلاگ ’’ ناطقہ‘‘ سے ۔۔ آپ کی رائے کا پیشگی شکریہ مزید پڑھیں >>>
  6. مغزل

    چین: ٹریفک جام کا باعث بننے والے کو پل سے نیچے پھینک دیا گیا

    کاش اے کاش نواز شریف اور دیگر جاوید چودھری سے کچھ سیکھیں ۔،
  7. مغزل

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے بابا جی ، واہ مزا آگیا، سدا خوش رہیں‌جناب
  8. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    شکریہ زینب ، ایسا ہوہی جاتا ہے ، کوئی بات نہیں۔ زندگی رہی تو پھر سہی ، مجھے احباب کی رائے کا انتظار رہے گا۔والسلام
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بابا جانی بجلی عنقا تھی وگرنہ اسی وقت حآضر ہوجاتا ، جب پکارا گیا تھا ہمیں۔
  10. مغزل

    مَیں جیتنے سے نہیں ھارنے سے ڈرتا تھا -- رفیع رضا

    بہت بہت شکریہ گڑیا رانی ، سدا خوش رہیں۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    نمستے کہتے ہوں زبان کانپ جاتی ہے ، ’’ زویا ‘‘ جی ہوتی تو ’’ ست سری اکال ‘‘ کہہ کر محبتیں نچھاور کرتا ، مگر یہ آپ ہو تو ’’ السلام علیکم ‘‘ کے سوا چارہ نہیں ، بڑی محبت ہے جناب ، میں بفضلہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔
  12. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    واہ صاحب واہ ، خوش رہیں۔، ہم سوچ رہے کہ اپنے ولیمے کا احوال بھی لکھ دیں کہ کس طرح ہم اپنے ولیمے میں مشاعرے سے بھاگم بھاگ شادی لان پہنچے تو ابا اور اماں نے وہ کلاس لی کہ ’ بیان ‘‘ سے باہر ہے ۔(بیگم نے جو کلاس لی وہ سب کو پتہ ہی ہوگی) :grin: مگر سوچتا ہوں جو ہوا اچھا ہوا ، کل کلاں سعود بھیا...
  13. مغزل

    رفیع رضا کا مقدمہ اور کلام ِ‌بلاغت نظام

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب، شاہ110 اور ملائکہ بہن آپ کا بھی شکریہ۔
  14. مغزل

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    اگر کام کرنے دے تو وہ سیٹھ کیسے کہلائے گا، فی زمانہ سیٹھ کی نشانی یہ ہے کہ وہ ’’ کام ‘‘ نہیں کرنے دیتا ، (بلکہ غلامی کرواتا ہے)
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    لو جی لسوڑوں کی باری آگئی ، مگر جیہ نہیں آئی ، لگتا ہے ، ناراض ہے لسوڑوں کے ذکر سے ، یا مسوڑے خراب ہورہے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہہہ
  16. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    زینو پتر ، میں‌فاتح نوں فون سے سنا وی دتی اے ، غزل ۔۔۔ ہاہاہاہا تو ں بے شک پچھ لے ، انہاں نوں تے بڑی چنگی لگی اے ۔۔ ہن کی کراں ؟؟
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    صاحب ، ہم کل انڈیا میں‌ہونگے ، سعود بھائی کی شادی کل ہے ، چھوہارے لاؤں آپ کے لیے۔؟
  18. مغزل

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    فرخ بھائی کہنے کو تو یہ جملہ بڑا خوبصور ت اور آسان ہے ، مگر جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے ، کہ لختِ جگر کو کیسے اور کس منھ سے بیچا جاسکتا ہے۔:(
  19. مغزل

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    بنیادی وجہ نا انصافی اور استحصال ۔
Top