نتائج تلاش

  1. مغزل

    بس فارغ ہی خیال کرو ۔ کہو کیا کام ہے ۔ میں حاضر ہوں ۔ ؟؟

    بس فارغ ہی خیال کرو ۔ کہو کیا کام ہے ۔ میں حاضر ہوں ۔ ؟؟
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ہاں یہ خوب کہا جناب نے ۔ ویسے سبھی دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  3. مغزل

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    بہت بہت شکریہ سخنور, شاہ110, طالوت اور محمد وارث صاحب۔ سدا خوش رہیں جناب
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ارے ارے ۔ ارے ۔۔ یہ تکلف کہ ہمیں صاحب کہا جارہا ہے ، کیا کوئی بات ناگوار گزری عندلیبِ ہند کو ؟
  5. مغزل

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    غزل آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر شب گزیدہ ہوں مجھے نیند سے بیدار نہ کر جس کے مشرب میں اعانت کا کہیں ذکر نہ ہو خود کو تُو اس کی عنایت کا طلبگار نہ کر یہ تری عمر کے لمحوں کو گھٹا دیتے ہیں ان گزرتے ہوئے لمحوں سے کبھی پیار نہ کر تیرے اطوار میں شامل ہے تصنّع کتنا یہ حقیقت ہے...
  6. مغزل

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    شکریہ ڈاکٹر صاحب معلومات کے لیے ، ہم تو دل کے پھپھولے پھوڑنے بیٹھے ہیں۔ آپ بھی پھوڑ لیں۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    لو جی میں‌کیوں جانے لگا ۔ لسوڑوں کا موسم تو خیر ہے ۔ مگر مسوڑے دکھ رہے ہیں میرے ۔ اس لیے یہیں بہتر ہوں۔۔
  8. مغزل

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    صاحب ، یہ محاورہ ہے ۔ میں کیوں گھسیٹنے لگا جناب کو اور وہ بھی کانٹوں میں۔۔ توبہ توبہ
  9. مغزل

    اے خدا۔

    بہت خوب ماشا اللہ ، مگر یہ کھیل کی لڑی میں کیوں ہے ۔ (اسے منتقل کیا جائے)
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    قبل اس کے کہ ہم یہاں سے رخصت ہوں اپنے الفاظ واپس لیجے ۔ ورنہ کولہو میں پلوا دیں گے ۔ یا پھر کالا پانی کی سزا کے لیے تیار رہیں۔
  11. مغزل

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    محوِ حیرت ہوں کہ جہاں کیا سے کیا ہوجائے ہے ۔۔ جزا ک اللہ جناب ، سدا خوش رہیں
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    طوبہ طوبہ کتنا لڑتے ہیں آپ ۔۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بڑی بات ہے ۔ بھئی۔ بس ایک ہم ہی محروم ہیں ۔ خیر ۔۔ سو بھلا ہوبھلا کر بھلا
  14. مغزل

    آج کا شعر - 3

    اصل پر فرق کچھ نہیں پڑتا ہیں عجب تو عجب گزرتے ہیں لوگ ہی لوگ بے شمار و قطار چند اہلِ ادب گزرتے ہیں دیکھنا ہے تو دیکھتے رہئے کب وہ آتے ہیں کب گزرتے ہیں شاہد حمید
  15. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    بابا جانی ۔ میری بدبختی ہے کہ میں آپ کی رائے (تحریری) سے محروم رہوں گا۔ کہ ’’ حضورِ‌یار تو نالہ رسا نہیں‌ہوتا ‘‘ سو ۔ جو آپ چاہیں میں سرِ تسلم خم ، کورنش بجالاتا ہوں۔ (آپ کا ذپ ابھی دیکھا معافی چاہتا ہوں میری نظر ہی نہ پڑی، اس ضمن میں‌خالی دامن ہوں کہ کام رک گیا تھا۔ دونوں کمپیوٹر کے خراب...
  16. مغزل

    شیخ الانفارمیشن نیوز قبلہ محترم جناب حضرت صابر صاحب موڈریٹر اردو ویب

    جی ہاں سامنے کی مثال ہے آپ کا بالائی مراسلہ ۔، (ایک عکس) :rollingonthefloor:
  17. مغزل

    دیر سے آنے پر 14 سالہ لڑکے کو آگ لگادی گئی

    دنیاکا طاقت ور ترین لیزر ، ایجاد و پیش کش دنیاکا طاقت ور ترین لیزر ،ایجاد و پیش کش
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    نہ جی نہ ۔۔ جی جا جی ۔ ویسے بھی ڈاکٹر ہیں وہ تو ہمارے مسوڑوں کو وہ مسلے دیں گے کہ بس ، بتیسی ہاتھ میں اور مسوڑے پیٹ میں ۔ ہاہہاہ
  19. مغزل

    دیر سے آنے پر 14 سالہ لڑکے کو آگ لگادی گئی

    جی ہاں ’’ہر خبر پر نظر ‘‘-- ’’ ایکس پریس ‘‘ کا نام’’ مسلمان ‘‘ہے (ٹکا خان عباسی کو تو جانتے ہی ہونگے اے ایف پی والے) بس یادیں زندہ ہوگئیں۔ شکریہ کرم نوازی کو
  20. مغزل

    مشورہْ سخن

    قسم لے لو ، ابھی جو گھر سے نکلے ----------تو کیسے راستے میں کھو گئے ہم عمار صاحب۔ ضمیرِ موصولہ کا تخاطب جو کوئی بھی ہو، اس کا کہنا ہے کہ جب ہم گھر سے ہی نہیں نکلے تو تم کیسے کہتے ہو کہ ہم کہیں راستے میں کھو گئے ہیں۔ اس سے زیادہ سہل ہم سے ممکن نہیں قسم لے لو بھائی۔۔(شعر زبان کا ہے یعنی...
Top