زینو ۔ بیٹا۔۔ ملائکہ بھی اپنے لشکر میں شامل ہے ۔، ٹھیک ہے نا۔۔ اور ہاں بندے اکھٹے کرو فوراً ، پہلا حملہ مشرقی فصیل توڑ کر کیا جائے ، گوپھن ، منجنیک اور توپ خانہ آگے آؤ ۔ اور جیسے ہی میں لال رومال گراؤ تم فائر کھول دینا۔۔ شاباش ، الرٹ۔
قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے
دوپہر کے کھانے کے بعد ، ہمارے پیٹ میں درد اٹھا کہ ہاتفِ برقی(موبائل) کا نفس ( کریڈٹ)موٹا ہورہا ہے کیوں نہ اسے کم کیا جائے سو کلیدی تختے پر چمکتے ہوئے ہندسوں کے وسیلے سے ”تصویر خانہ“ کے خالق ممتاز رفیق سے رابطہ ممکن ہوا ،تکلف سے بھرپور...