نتائج تلاش

  1. مغزل

    نور ایسا ہو کہ جو ارض و سماءروشن کرے ------------سید انور جاوید ہاشمی

    بہت بہت شکریہ شاہ جی ۔ سدا خوش رہیں ، فرخ صاحب آپ کا بھی شکریہ
  2. مغزل

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    ضرور بابا جانی میں اسی ہفتے میں کوشش کرتا ہوں۔۔ سوچتا ہوں کہ ہاشمی صاحب کی کتاب طباعت سے پہلے یہاں بنا لی جائے ۔ میں ان سے کلام لے لیتا ہوں ، تصاویر میرے پاس بہت سی ہیں۔بہت شکریہ بابا جانی
  3. مغزل

    تمھیں کیا خبر۔۔۔۔۔

    واہ واہ ۔ بہت خوب ، شاید یہ کلام میں کہیں پہلے بھی پڑھ چکا ہوں۔ شاید کتاب الشباہت میں
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    اللہ کرم ہے صاحب ۔۔۔ ایک شعر یاد آیا۔: تم نے کیا حالت بنارکھی ہے نیرّ ان دنوں ایسا ہوتا ہے عموماً بے اماں ہونے کے بعد (نیرّ ندیم)
  5. مغزل

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    اللہ اکبر کبیرہ ۔۔ معاف کرنا دوست ابھی نظر پڑی اس لڑی پر ۔ اللہ دونوں بھائیوں کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ تم فکر نہ کرو ۔ لا باس طہوا انشا اللہ ۔ ضرور چھوٹی موٹی چوٹیں ہونگی ، زیادہ بھی رہیں تو اللہ ہی شفا دینے والا ہے ۔ میری دعا ہے اللہ تبارک تعالی دونوں شہزادوں کو صحت مند فرمائے ۔ آمین...
  6. مغزل

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    مائیک اور کیمرہ میں فراہم کردیتا ہوں ۔ سیالکوٹ میں ہمارے بڑے محسن ہیں۔۔ اگر آپ دورانیہ 5 سال کی بجائے 5 ہفتے کرلیں تو۔
  7. مغزل

    ابو غریب جیل میں خواتین قیدیوںسے زیادتی کی تصدیق ہو گئی

    بلی تھیلے سے باہر آجائے تو کچھ کہا جاسکتا ہے ۔ وگرنہ ۔ ’’ تم کو تو قتل بھی جائز ہو بنامِ غیرت میں اگر شعر بھی کہہ دوں تو بغاوت ٹھہرے ‘‘ صائمہ علی
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ہاہہاہاہ ۔۔ ار ے میاں جاؤ ۔۔ دو دن میں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔۔ ہاہہاہاہ ۔ میں تو اب عادی ہوچکا ہوں۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    نا جی نا ۔۔ اب چھپائیے مت ۔۔ کال (یعنی بلاوا تھا ) بھابھی کی طرف سے تھی ۔۔ جملہ یوں تھا ’’ سعوووووووووووووودددددددد۔۔۔ چلو سوجاؤ۔۔ صبح کام پر نہیں‌جانا کیا ؟؟ ‘‘ ہاہہاہاہہاہاہہاہاہہاہہاہہہہااہاہاہاہاہ
  10. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مرزا غالب کی بدیہہ گوئی تاریخ کے اوراق سے اس نے کہا کہ فیضی جب پہلی بار اکبر کے روبرو گیا تھا تو اس نے اڑھائی سو شعر کا قصیدہ اسی وقت ارتجالاً کہہ کر پڑھا تھا۔۔ مرزا بولے ، اب بھی اللہ کے بندے ایسے ہیں کہ دوچار سو نہیں تو دو چار شعر تو ہر موقع پر بدا ہۃً کہہ سکتے ہیں ، مخاطب نے جیب سے ایک...
  11. مغزل

    میدان جنگ

    صاحب۔۔ یہ کتابِ‌دل ہے اس میں ایک ہی پیراگراف ہے ۔ ہاہاہہاہ
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    قاتل کو مقتول پر فضیلت حاصل ہے جیسے کہ زرداری کو پاکستان پر۔ السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ لوگ؟
  13. مغزل

    فوٹوشاپ تصاویر

    جی ظہور سولنگی صاحب فوٹو شاپ میں بھی تصاویر بنتی ہے ، پھلوں کی السٹریشن کا کام تو ہم نے خود کیا ہے ایک ایڈ ایجنسی میں احمد فوڈز کے لیے۔۔ ہاں ایک بات کہ تصاویر بنانے کے فوٹو شاپ کے آپریٹر کو آرٹسٹ ہونا چاہیے یا کم سے کم اس کی ڈرائنگ اچھی ہو ۔۔ میرے پاس ایک دو کام (اگر مل گئے) موجود ہیں پیش کروں...
  14. مغزل

    دنیا کی 10 سب سے خوبصورت آنکھیں

    اللہ یمنی آنکھ ہم تو اتنا جانتے ہیں ۔۔:: کہ سونے سے بنی آنکھ ہیرے کی کنی آنکھ گنگا جمنی آنکھ اللہ یمنی آنکھ کسی نے یمنی آنکھ دیکھی ہو تو باقی آنکھیں ہیچ ہیں اس کے سامنے ۔ تصاویر پیش کرنےکا شکریہ ادی ۔ (ویسے اچھی مہمان نواز ہو مہمان کو چھوڑ کر یہاں مراسلے بگھار رہی ہو)
  15. مغزل

    میدان جنگ

    صاحب ابھی دیکھا ہے کیا ہے آپ نے ، میرا درج بالا مراسلہ پڑھ لیں ۔ ہماری ٹیم پہنچ چکی ہے ۔ باقی حکمتِ عملی ظاہر نہیں کروں کا دشمن کو فائدہ ہوگا۔
  16. مغزل

    میدان جنگ

    ایکس ٹو، تنویر، عمران، جولیانا فٹرواٹر، مائیکل، ٹائیگر اور سلمان ، فوراً پہنچیں ، میری تحریک ِ ریشمی رومال آپ سب نے چلانی ہے ، یہاں فہیم میاں ہماری بٹیا رانی (ملائکہ) کو ہمارے خلاف جاسوسی پر اکسا رہے ۔ہیں ، محمود ، فرحت، شوکی ، کامران، توصیف، جمشید، بھی فوراً آئیں ، ’’ جنت میں‌قتل ‘‘ کی پوری...
  17. مغزل

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    ضرور بابا جانی یہ اچھا ہوگا۔ میں لکھتا ہوں مضمون ۔۔ وقت کتنا ہے ۔ ابھی ۔۔؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    حلوہ کھانے کی عادت نہیں ہماری ، ہم ہر بار نیا لکھتے ہیں ،۔ تمھاری طرح کاپی پیسٹ نہیں کرتے ۔ ہاہہاہاہا
  19. مغزل

    میدان جنگ

    ڈرو نہیں ہم ہیں ناں ، تمھارے ساتھ ، تم صرف مجاہدوں کو پانی پلانا ۔ ٹھیک ؟؟
  20. مغزل

    مولانا پنجاب شریف

    یہ کیا لند ن سے نکال دیے گئے ؟؟
Top