اس بیان پر بتنگڑ بنانے سے پہلے ، یہ سوچنا چاہیے کہ اجاز ت یا حکم حکومت دے گی ، موصوف نے صرف یہی بیان نہیں دیا، تفصیل میں بھی جایا جائے تاکہ ہم ’’ تیموری امت ‘‘ نہ بن جائیں۔۔
صلائے عام
شوخی ء تحریر ۔۔ عنیقہ ناز کا بلاگ
آپ یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کی فیس آپ کے لئے ایک مسئلہ ہے تو میں آپ کو مایوس نہیں دیکھنا چاہتی۔
ہیں لوگ وہی اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے۔ اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے آپ کی مشکل آسان کرنے کے لئے ایک آن لائن
یونیورسٹی...
لمحوں کی بازگشت
مونو لاگ:سیدانورجاویدہاشمی
باب ِ اوّل
میں:
یہ کُرّہ ایٹمی میزائلوں ، بارود کی جنگوں کی
کیوں کر تاب لائے گا؟
بتاؤ تم! یہ کُرّہ آدمی کا مامن و مسکن نہیں ہے کیا ؟
کہا شایاں ؔ نے کیوں آخر ؎
وہ آگ ہے کہ خاک ہوئی جاتی ہے فضا
تپتی زمیں کو سایۂ اشجار کون دے...