نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    یوم معذوراں 2008

    ریڈیو کے لیے علیحدہ دھاگہ کھولنا چاہیے۔ یہ دھاگہ یومِ معذوراں کے متعلق ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    پنجابی لکھنے کے لیے دو رسم الخط استعمال کیے جارہے ہیں۔ اردو اور گُر مکھی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ بھی فرمائیے کہ کیا نظم کا پہلا مصرع درست ہے یا اسے بھی ہم قافیہ ہونا چاہیے؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ یہ حرکت اپنے مذموم سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    ہم بھی اپنے آپ کو پاکستانی سمجھتے ہیں جو کراچی میں رہائش پذیر ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟ محمد خلیل الرحمٰن مشہور مصنفہ محترمہ قرۃ العین حیدر اپنے ایک مضمون ’’ خدیجہ مستور ایک منفرد افسانہ نگار ‘‘ میں یوں رقمطراز ہیں۔ ’’ایک وقت تھا جب افسانہ نگار خواتین کو خاص طور پر پُراسرار ہستیاں سمجھا جاتا تھا اور افسانوی ادب کی اس Mystique میں سر فہرست تھیں۔ یہاں تک...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    حسان خان ، محمد وارث ، سید عاطف علی ، الف عین محمد یعقوب آسی
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    حسان خان بھائی نے تاجکستان کی زبان کے بارے میں بتلایا کہ وہاں کی فارسی زبان کا رسم الخط روسیوں نے تبدیل کرکے روسی رسم الخط کردیا تھا جس کے نتیجے میں اس زبان میں روسی الفاظ و تراکیب کو بآسانی داخل کردیا گیا تھا۔ اسی طرح ہمارے خطے میں ہندوستان میں اردو کا رسم الخط تبدیل کرکے دیوناگری کردیا گیا...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جل دیوتا ( بچوں کے لئے ڈراما ) از : پنڈت ہری چند اختر

    خوبصورت ڈرامہ۔ شریکِ محفل کرنے پر شکریہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنی برہنہ پائی پر انڈرائڈ ایپ

    زبردست۔ بہت شکریہ جناب ڈاکٹر سیف قاضی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    کہہ برہمن سے تراشے اک نیا اب تو خدا؟؟؟؟؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عائشہ عزیز بٹیا کو تینتیس ہزار مراسلے اور امتحان میں زبردست کامیابی مبارک ہو

    عائشہ عزیز بٹیا کو اردو محفل پر تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو۔ ان کے تینتیس ہزار ( 33000) مراسلے مکمل ہوچکے۔ ان کےلیے مزید مبارک باد ان کی امتحان میں زبردست کامیابی پر بھی ۔ تفصیل بمع 4 جی پی اے وہ خود بتائیں گی۔ عائشہ عزیز ان چھ محفلین میں شامل ہیں جن کے مراسلے تیس ہزار کی حد عبور کرچکے ہیں۔...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں (ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن) یا مسلمانوں سے کہہ دے ، جاں ہتھیلی پر نہ لیں ڈال دے یا مردہ تن میں تازہ جانِ آفریں یا چُناں کُن یا چُنیں یا برہمن سے ترشوا اِک نیا اب تو خدا یا تو ہوجا سینہء زنار میں خلوت گزیں یا چُناں کُن یا چُنیں یا نیا آدم بنا، ابلیس سے کمتر ہو جو یا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    یعنی اصل فارسی ( تاجک) رسم الخط میں فارسی کے یہی چار حروفِ تہجی موجود تھے جنہیں رسم الخط بدلتے ہوئے ایک روسی حرف میں ضم کردیا گیا؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کرو کج جبیں پہ سرِ کفن، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو۔ کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا

    کرو کج جبیں پہ سرِ کفن، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو۔ کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد امید اور محبت کو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں

    امیداورمحبت بٹیا کو ( یا جو بھی بٹیا کا نام ہے) اردو محفل کا اعزازی تین ہزاری منصب مبارک ہو۔ بٹیا کے تین ہزار مراسلے مکمل ہوگئے۔ اللہ کرے شمشاد بھائی کی طرح تین لاکھ مراسلے مکمل ہوں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اُداس لمحوں کو آخر تمام کر دوں گا۔

    خوبصورت کلام۔ بہت داد قبول فرمائیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    گر مجھے حاضری ملے، چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو

    یونیورسل اردو پوسٹ پر ہماری یہ غزل ملاحظہ فرمائیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    لیجیے جناب اصل غزل میں تدوین کردی ہے اور مقطع شامل کردیا ہے۔
Top