نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    دعاؤں کی ضرورت

    اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دعاؤں کی ضرورت

    اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    یا الٰہی یہ قافیہ کیا ہے

    کیا مندرجہ ذیل الفاظ ہم قافیہ ہیں؟ ہُوا، دَوا، خُدا، ہَوا، وفا، دُعا، ادا، بُرا غالب نے غزل کے مطلع میں ہُوا اور دَوا استعمال کیا ہے۔ کیا اس طرح یہ الفاظ ہم قافیہ ہوجاتے ہیں؟ دلِ ناداں تجھے ہُوا کیا ہے آخر اس درد کی دَوا کیا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    عاطف بٹ بھائی۔ بہت خوبصورت کالم ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    ٹائپو تو درست کردیا آپ نے۔ شکریہ لیکن شاعر کا نام بھی لکھ دیجیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    شاعر کا نام؟؟؟ مندرجہ ذیل شعر کے پہلے مصرع میں ٹائپو ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ادھورا پیار

    دوسرے مصرع میں میرے کو ’’مرے‘‘ کردیجیے مرے کچھ خواب ہیں جن کا ابھی اظہار باقی ہے پہلا مصرع وزن میں نہیں، دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے کہاں تم چل دئیے جاناں، ابھی کچھ پیار باقی ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تم میرا عکس بنو

    اصلاح لینے کی خواہش ہو تو اردو محفل پر ایک زمرہ اصلاحِ سخن کا بھی ہے جہاں پر اساتذہ ہمارے کلام کی اصلاح فرماتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تم میرا عکس بنو

    حضرت یہ تو پوری نظم بن گئی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پلیز ہیلپ۔۔۔۔۔۔

    اوشو بھائی! یہ تو وقتی حل ہوا۔ مستقل حل بتائیں کہ ونڈوز پر اردو زبان اور کی بورڈ کیسے انسٹال کریں۔ ویسے توصیف یوسف بھائی، آپ کے کمپیوٹر میں کون سی وندوز انسٹالڈ ہے اور آپ نے فونیٹک کی بورڈ انسٹال کررکھا ہے یا نہیں؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تم میرا عکس بنو

    اس کو یوں کریں تو؟؟؟ تم مرا عکس بنو اور میرے سانچےمیں ڈھلو پھر جو چاہو تو شگفتہ سی کوئی بات کرو باتیں دنیا کی بہت تلخ ہیں اب بس بھی کرو اپنے انمول زمانوں کی کوئی بات کرو ٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌ ٌٌٌٌ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوں جب سے میں چاہت میں گرفتار وغیرہ

    واہ کیا بات ہے عاطف بٹ بھائی، کمال کردیا ہے آپ نے تو۔ ویسے مقدس بٹیا کا کہنا درست ہی ہے۔ آپ بھی گئے کام سے۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    موجِ بحر (شاعری کی اولین کاوش): موج تو بحر میں ہے، شعر کس بحر میں ہیں؟ کچھ بھی علم نہیں۔

    جناب عرفان سعید بھائی! آپ کے تعارف اور دیگر دوتین نثر پاروں کو پڑھ کر ہم آپ کی مرقع ، مصفح و مسجع نثر نگاری کے گرویدہ تو ہو ہی چکے تھےلیکن مندرجہ بالا نظم میں آپ کی اردو دانی کو دل سے مان گئے۔چلیے مانے لیتے ہیں کہ گزشتہ بیس دہائیوں میں ایسی مرقع و مسجع اردو لکھنے والے مرزا فرحت اللہ بیگ اور جوش...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ابن رضا بھائی کی پھڑکتی ہوئی پیروڈی کے بعد اب پیش ہے ہمارا ایک اور غالب کی غزل کا اردِش ترجمہ غزل ( اردِش ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن) Say you I will not give back دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ Loose کریں، ہم نے مدعا پایا Loveسے self نے میرے، Lifeکا مزا پایا Hurtکی دوا پائی ، Hurtلادوا پایا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف رسمی تعارف

    بہت خوب۔ داد قبول فرمائیے۔ اور اردو محفل میں خوش آمدید
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف دو دہائی بعد

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    خلق ویسا نہیں، حسن ویسا نہیں

    یا حضرت کیا ’’ایسا ویسا جیسا اور کیسا ‘‘ سب میں پہلا حرف مفتوح نہیں ہے؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    لڑکیوں کے جو گزرنے کی خبر گرم ہوئی ’’دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ وہ گزری ہی نہیں‘‘ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اُڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا ٌٌٌ ٌٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    حکم سے نوازا کیجیے
Top