نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب ششم : سیونی جھُنڈ اُدھر جب دیر گزری اور نہ کوئی سامنے آیا جو دیکھا موگلی کو، بھیڑیوں کا جی بھی للچایا عجب کیاتھا کہ اس بچے کو یونہی پھاڑ کھاتے وہ عجب کیا تھا کہ ماما بھیڑیئے کا دِل دُکھاتے وہ بگھیرا تیندوا اُس راہ سے گُذرا تو واں ٹھہرا لگا پایا جو اُس نے بھیڑیوں کا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب پنجم : بھالو خموشی چھاگئی جِس دَم اکیلا سامنے آیا وہیں جنگل کا اِک قانون اُس نے پھِر سے دُہرایا ’’اگر چاہیں کسی پلّے کو اپنے جھُنڈ میں لانا تو پھِر لازِم ہے اُس کے حامیوں کا سامنے آنا ذرا یہ غور سے سُن لیں جو ہیں سب حاضِر و ناظِر ہمیں درکار ہیں دو جانور اِس کام کی خاطِر‘‘ یہ سننا تھا کہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب چہارم : جنگل کا قانون سنو بچو! پھر اگلی چودھویں کی رات جب آئی تو ہر سُو چاند کی روپہلی کرنوں کی ضیا ٔ چھائی اکیلا نے کہیں جنگل کی اِک اُونچی پہاڑی پر صدا جنگل کے سارے بھیڑیوں کو دی کھڑے ہوکر سیَونی جھُنڈ کے سب بھیڑئیے آئے صدا سُن کر وہ اپنے سارے بچّوں کو بھی لائے آج چُن چُن کر اکیلا دیکھ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب سوم : اکیلا وہ دونوں بھاگ نکلے جب تو پاپا بھیڑیا بولا ابھی یہ موگلی کے راستے کا پہلا پتھر تھا ابھی تو جھُنڈ میں اپنے، ہمیں پیشی بھی دینی ہے پھر اپنے فیصلے کی اُن سے منظوری بھی لینی ہے نہ جھگڑا مول لیں وہ شیر سے تو رام کرنا ہے ہمیں تو چُپ چُپاتے بس یہی اِک کام کرنا ہے مگر پہلے مجھے تُم یہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب دوم : شیر خان طباقی نے اُسے دیکھا تو فوراً زہر یوں اُگلا کہ اِس بچے کو اب توشیر خانآکر ہی کھائے گا جو ماما نے اسے دیکھا وہ اِس کی سمت یوں بھاگی اِسے بس دیکھتے ہی اُس کے اندر مامتا جاگی کہا کہ ناس ہو اس شیر کا، وہ کیوں اِسے کھائے یہ اک معصوم بچہ ہے ، میں واری ہوگئی ، ھائے اُدھر پیچھے سے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    باب اول: موگلی کے بھائی کہانی اِک مزے کی آج ہم تُم کو سناتے ہیں جسے پڑھ کر سبھی بچّے خوشی سے جھوم جاتے ہیں یہ ناوِل ہے جسےرڈ یارڈکپلنگجی نے لکھّا ہے اسے منظوم کرنے کا خیال اب جی میں آیا ہے کہیں جنگل میں ننھے بھیڑیوں کو ماں سُلاتی تھی تھپکتی تھی اُنھیں اور پیار سے لوری سناتی تھی کہیں سے ایک...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ الخیر۔ تدوین کردی ہے۔ پہلی تجویز بھی بہت عمدہ ہے اس کے لیے کچھ سوچتے ہیں کہ ہی کو کیسے اور کس لفظ سے بدلیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب نہم سمجھ داری کی باتیں تھیں، یہی مشکل کا اِک حل تھا ذرا سی دیر میں اس حل کا حامی سارا جنگل تھا طباقی نے سُناجونہی کہ ان کا فیصلہ یہ تھا وہ سر پر پیر رکھ کر تب وہاں سے بھاگ نکلا تھا وہاں سے بھاگ کر وہ شیر کے ہی پاس آیا تھا اور اُس کو ماجرا اُس رات کا پھر کہہ سنایا تھا یہ سنتے ہی اُٹھا جب...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ذات کو اپنی تماشہ ہی بنا رکھا ہے

    ہماری صلاح عمر گزری ہے مگر سیکھ نہ پایا جینا دوسرے مصرع پر بارِ دگر توجہ فرمائیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    کیمرہ بہر حال بچ گیا تھا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈبنگ

    شکریہ اسد صاحب
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    زہیر عبّاس بھائی اگر آپ چاہیں تو ہم کتاب کے مضمون کے علاوہ محفلین کے کیے ہوئے تبصروں کے لیے ایک علیحدہ دھاگہ بنادیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    نام زُہیَر ہے بر وزنِ قُریش۔ ( شاید یہ اسمِ تصغیر ہو، وللہ اعلم)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈبنگ

    عزیزامین بھائی ذرا آہستہ! کمپیوٹر پر اردو لکھنا، ویڈیو پر اردو سب ٹائٹل لگانا، ویڈیو میں اپنی آواز میں کمنٹری لگانا اور کسی دوسری زبان کی ویڈیو کو اردو مین ڈب کرنا یہ سارے کام پرفیشنلز کے لیے اس قدر معمولی ہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرنا بھی نہیں چاہتے۔ادھر ہم مبتدیوں کے لیے یہ کام اس قدر مشکل ہیں...
Top