نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    قرۃ العین طاہرہ

    خوش رہیے شاہ جی!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنا اپنا سچ

    بہت خوب۔ ایک پرانی کہاوت کو اس قدر خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے کہ بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    قرۃ العین طاہرہ

    غزل (قرۃ العین طاہرہ) ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن گر مجھے حاضری ملے، ’’چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو‘‘ غم تیرا میں بیاں کروں، ’’نکتہ بہ نکتہ ، مُو بہ مُو‘‘ دِل میں تِری تڑپ لیے، مثلِ صبا میں یوں پھروں ’’خانہ بہ خانہ، در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، کُو بہ کُو‘‘ تیرے فِراق میں مِری آنکھوں سے ہے رواں دواں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بڑے حوصلے والے استاد صاحب چاہیے ہوں گے کیونکہ بہت غلطیاں ہوں گی اس میں

    عمدہ خیالات ہیں۔ افسوس کہ یہ مسدس کی شکل میں نہیں ورنہ اسے ’’مسدس خالی‘‘ کا نام دیا جاسکتا تھا۔ بہر حال ہماری صلاح مندرجہ ذیل ہے۔ اس نظم کو بحر میں لانے کوشش کیجیے مثلاً خدایا یہ کیسا عجب شور ہے کہ شیطاں کا پھر سے بڑا زور ہے مچایا ہے کیسا یہ شور و شرر لگائے ہیں بہتان اسلام پر
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    قرۃ العین طاہرہ

    بہائی پبلشنگ ٹرسٹ، بہائی ہال کراچی نے ’’قرۃ العین طاہرہ‘‘ کے نام سے کتاب چھاپ جس میں طاہرہ کی بیس غزلیں اور کچھ منظوم کلام پیش کیا ہے۔ صاحبِ مراسلہ کی اجازت ہوتو ہم وہ غزلیں یہاں پیش کریں؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو

    اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اماں جی اور میں

    خوبصورت اندازِ بیان
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    عائشہ عزیز بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ اللہ کرے بٹیا ہزاروں سال جیئے اور ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    اردو میں بچوں کے گو لکھنے والے معدودے چند ہی ہیں لیکن انہوں نےلازوال کردار تخلیق کیے، جیسے امتیاز علی تاج نے چچا چھکن اور صوفی تبسم نے ٹوٹ بٹوٹ وغیرہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    درست فرماتے ہیں استادِ محترم۔ اردو محفل میں بھی ہمیں یہ خلاء نظر آتا ہے کہ یہاں بچوں کا مخصوص حصہ موجود نہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب۔ سید عاطف علی بھائی پہلے اس فارسی محاورے (؟) کا ترجمہ بھی پیش کیجیے۔ ویسے تو ہمارے خیال میں انگریز قوم دنیا کی چالاک اور عقلمند ترین قوموں میں سے ایک ہے۔ ایک انگریز مصنف پورے ایک امریکن تھنک ٹینک گروہ پر بھاری ہوسکتا ہے۔ دیکھیے کہ کس خوبصورتی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    ٹیگ نامہ سید عاطف علی ، الف عین ، محمد یعقوب آسی، سید شہزاد ناصر، عزیزامین، محمدعلم اللہ اصلاحی ، محمود احمد غزنوی ملائکہ ، محمد اسامہ سَرسَری ، فرحت کیانی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔

    وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب ہفتم: موگلی کا بچپن یہ سننا تھا کہ باچھیں کھِل گئیں رنجور ماما کی سبھی ڈر اور سبھی فکریں ہوئیں اب دور ماما کی وہ اپنے سارے بچوں کو جلو میں لے چلی اپنے بنا جب موگلی اپنا ، ہوئے پورے سبھی سپنے غرض اب موگلی کی داستاں یوں آگے چلتی ہے اس انسانوں کے بچے کی عجب قسمت بدلتی ہے اسے دس سال تک...
Top