’’قاچاری عہد میں قزوین کا برغانی خاندان علم و فضل کی بدولت بڑی شہرت رکھتا تھا۔ اس خاندان کے تین افراد ملا محمد تقی، ملا محمد صالح اور ملا محمد علی جو سگے بھائی تھے جید علماء ہونے کے علاوہ اپنے وقت کے مجتہد بھی تھے۔
قرۃ العین منجھلے بھائی ملا محمد صالح کی بیٹی تھی۔ مروجہ علوم و معارف میں فارغ...