نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے: نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے

    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے: نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اس مسکراہٹ کو کیا نام دیں۔ :)

    ماشاء اللہ۔ کتنی خوبصورت مونا لیزا مسکراہٹ ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چوہدری صاحب۔ شاعر سے شعر کی تشریح طلب نہیں کی جاتی۔ آپ خود ہی تشریح کرلیجے۔

    چوہدری صاحب۔ شاعر سے شعر کی تشریح طلب نہیں کی جاتی۔ آپ خود ہی تشریح کرلیجے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔ لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں ۔ ممتاز گورمانی

    واہ بہترین شراکت ہے جناب محمداحمد بھائی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو 4،000 مراسلے مبارک

    اردو محفل پر عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 4،000 مراسلے مکمل ہوچکے۔ انہیں چار ہزاری منصب مبارک ہو۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    بہت مزیدار کارٹون ہیں جناب۔ شیئر کرنے کا شکریہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    کھڑکیاں، ہچکیاں، سسکیاں دھمکیاں یہ سب الفاظ چونکہ جمع کے صیغے میں ہیں لہٰذا ان کے ساتھ گزرتی رہیں لڑکیاں کھلی رکھیں کھڑکیاں کھلی تھیں کھڑکیاں عطا کیں سسکیاں کیوں آرہی ہیں ہچکیاں ملی ہیں مجھے دھمکیاں آنا چاہیے۔ اسی طرح جانکنے کی بجائے جھانکنے ہونا چاہیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    عطا بھائی عنوان میں تدوین کردی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو 6,666 مراسلے مبارک ہوں

    جنگلی حیات اور ماحولیات کے دلدادا عزیزامین بھائی کو 6666 مراسلے مبارک ہوں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن بٹیا کو دوہزاری منصب مبارک

    جاسمن بٹیا کو دوہزار مراسلے مکمل ہونے پر دوہزاری منصب مبارک ہو۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    ملاحظہ فرمائیے تبدیلی آگئی ہے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    جناب آوازِ دوست آپ کو یوزر نام کی تبدیلی مبارک ہو
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    آپ کا سنا ہوا مصرع وزن سے باہر ہے جناب!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    لیجیے ہمارے جواب لکھنے سے پہلے استادِ محترم جناب آسی صاحب متوجہ ہوگئے! جناب ہمارا اعتراض تو سب سے پہلے گرامر پر ہے، جو ہم خود بھی زیادہ نہیں جانتے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    حضرت ہم واضح تو کرسکتے ہیں واضع نہیں کرسکتے! پابہ زنجیر فارسی اصطلاح ہے جیسے پا بہ گِل، اس اصطلاح کی آپ اردو کے قاعدے سے جمع نہیں بنا سکتے دوم یہ کہ آپ نے اس کے بعد میں استعمال کیا ہے جبکہ ’پابہ زنجیر‘ کا مطلب ہی ’پاؤں زنجیر میں‘ ہوتا ہے ( فارسی جاننے والے اساتذہ بہتر بتلا سکتے ہیں)۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    آپ کا مصرع ’’ پابہ زنجیروں میں اِک جوشِ جنوں ہے یوں ہے‘‘ گرامر کے حساب سے غلط ہے
Top