نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    ماشاء اللہ۔ بہت خوبصورت فونٹ ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    ولی کا اپنا انداز ہے جس میں دکنی زبان کی خاص چاشنی موجود ہے، جو ان کے کلام کی چغلی کھاتی ہے۔ ان کے کلام پر ایک دن برادرِ خرد محمد حفیظ الرحمٰن سے بات ہورہی تھی، انہوں نے ایک خوبصورت بات کہی جو یہاں شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ کہا کہ جس زمانے میں ولی اپنی دکنی اردو میں شاعری فرمارہے تھے ، اسی زمانے میں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    بے شک یہ غزل ولی دکنی کی ہے۔ہمارے خیال میں استادِ محترم نے میر کا نام کنایۃٓ استعمال کیا ہے۔ یہاں پر بات ہورہی ہے اساتذہ کے کلام کی۔ ایک محفلین نے داد دینے کی اجازت مانگی، جس پر کہا گیا کہ سورج کو کیا چراغ دِکھانا۔ میر ، درد اور ولی دکنی ، یہ سب اردو ادب کے مستند اساتذہ مانے جاتے ہیں جن کا کلام...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق !

    گویا یہ ابھی اپنے کمپیوٹر پر استعمال کے لیے نہیں ہے۔ جب مکمل ہوگا تب قیمتاً دستیاب ہوگا، مفت نہیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستانی اور کتابیں

    واہ صاحب واہ۔ عمدہ کہا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    پہلے مصرع میں فاعل اور مفعول کو الٹ پلٹ کردیا ہے آپ نے شاید۔ بے رحم یا سنگ دل محبوب کو مجھ جیسے عاشق نے اسی طرح دوسرے مصرع میں تپش کلی کو گلاب بنا دیتی ہے پھول جیسے چہرے والا یعنی محبوب سے رات کی ملاقات عجب مزا دیتی ہے کہ محبوب سے اسی شب وصل میں آہستہ آہستہ باتیں بھی ہوتی ہیں اور آہستہ...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کابُلی والا۔۔۔رابندر ناتھ ٹیگور

    ہوسکتا ہے نونہال میں جو بچوں کا رسالہ ہے اور جہاں سے شاہ جی نے یہ افسانہ لیا ہے، تلخیص ہی چھاپی گئی ہو؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہماری صلاح چاہیے ملا کیجے دوسرے مصرع کا مطلب؟ ’ہو کوئی دوا‘ کہیے یا ’کوئی دوا کیجے‘ کہیے دونوں کا محل شاید نہیں۔ ’ہمارے سے‘؟؟ مندرجہ بالا دونوں اشعار میں لفظ ’یہ‘ سے چھٹکارہ حاصل کیجیے۔ یہ جلادیں یا جلائیں؟ پہ کا مطلب ’پر‘ یعنی ’لیکن‘ ہو تا ہے۔ یہاں ’تو‘ استعمال کردیکھیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    پیغام ہوچکے ہیں ہمارے کئی ہزار قاصد کے دل کا کھوٹ ملا اعتبار میں گننے کی بات خوب کہی آپ نے جناب ہم ہی نہیں ہیں گرچہ شمار و قطار میں بیٹھے ہیں فرشِ راہ کیے اپنے آپ کو امید کے جلا کے دئیے، انتظار میں پیغام جب شمار کریں لکھتے جائیے لیکن...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے جگ نے جینا سکھا دیا

    ہے گا کو تبدیل کردیجیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مصنف کا تعارف بچوں کے لئے لکھنے والا...(تعلیم و تر بیت کے ایڈیٹر سعید لخت)

    ہماری جنریشن میں سے کون ہے جو سعید لخت کی کہانیاں یا تعلیم و تربیت پڑھتے پڑھتے بڑا نہیں ہوا؟ اب اس کالم کے ذریعے ان کی وفات کی خبر مل رہی ہے۔انا للہِ و انا الیہِ راجعون۔ اللہ انہیں جنت کے اعلیٰ باغوں میں نشست عطا فرمائے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    خوش آمدید گل صاحب۔ کہاں غائب ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تصویر پر لکھنا۔۔؟

    پاور پوائینٹ میں بھی تصویر چپکا کر اس کے اوپر ٹیکسٹ باکس میں لکھا جا سکتا ہے ۔ پھر بعد مین اس ایک سلائیڈ کو کسی بھی فارمیٹ میں محفوظ کرلیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نقد و نظر

    دل چاہتا تھا ہدیہٗ دِل پیش کیجیے محفلین کی خدمت میں ایک پرانی کہانی پیش ہے۔ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے شہر آشوب
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نقد و نظر

    اجازت ہو تو ہم اپنی ایک پرانی کہانی پیش کردیں؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سنو یا سن رکھو تو سنا ہے، یہ سن کے رکھو کونسا ڈائیلیکٹ ہے؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تم ہماری بات سن کر کیا رکھوگے؟ مطلب؟
Top