نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    استادِ محترم کو مبارک باد کے ساتھ ساتھ قیصرانی بھائی آپ کو ایک مرتبہ پھر محفل میں خوش آمدید۔ ادھر محفل میں قسم قسم کی چہ می گوئیاں ہورہی تھیں اور ہم پریشان تھے۔ خوش رہیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ادنیٰ سی کاوش، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' پیجئے اور پلائیں ہم کو''

    یہ دونوں الفاظ پیجیے اور لیجیے ہیں یا پیجے اور لیجے ہیں پیجیے اور لیجیے وزن سے باہر ہورہے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شبِ لیلۃ القدر کی رات ، آبِ زم زم کا پانی، چاہِ یوسف کا کنواں، آبِ رودِ گنگا کے دریا کا پانی ، تا قیامت تک ان خوبصورت الفاظ کا ثانی نہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ڈان بکس اینڈ آتھرز میں حمیر اشتیاق کے تبصرے کا اردو ترجمہ حاضر ہے۔ یوسفی شہکار !!!۔۔۔ شاید نہیں۔ اردو ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن ہر مرتبہ جب لفظوں کے جادوگر، مشتاق احمد یوسفی نے کوئی نئی کتاب لکھی، ’ وہ آئے ، انہوں نے دیکھا اور انہوں نے فتح کیا ‘ سا معاملہ رہا۔ اب کی بار اس مشہور مقولے کے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    یورپی یونی ورسٹیز میں داخلے کے لیے رہنما ویب سائٹ

    تصاویر چسپاں کرنے کے لیے پہلے ان تصویروں کو فوٹوبکیٹ پر محفوظ کرلیجیے پھر وہاں سے ان کا ڈائرکٹ لنک اپنے پیغام میں لگادیجیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے ایک سال پہلے ہماری صلاح کو آج ایک سال کے بعد درخورِ اعتنا جانا اور مہر پسندیدگی ثبت کی۔ ہم تو خیر کس شمار و قطار میں لیکن ان محفلین کا بھی سوچیے جن کی رائے محفل میں ایک بہت اعلیٰ مقام کی حامل ہے اور ان کے تبصروں پر آپ نے انہیں ناراض کیا۔ استاد محمد یعقوب آسی ،...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    خود کو دیکھا ہے پارکر بابا:ROFLMAO:
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    ھارتا جارہا ہے امریکا محمد خلیل الرحمٰن پولیو ویکسین پینے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ہوتا صرف اِک شائبہ ہے گورے نے کچھ تو اِس میں ملا دیا ہوگا ڈر ہے ایسی دوا کے پینے سے بانجھ ہوجائے گا مرا بیٹا ساری دنیا کا ہے وہ ٹھیکیدار! کتنا نادان ہے یہ امریکا پولیو کو بھگایا دنیا سے رائیگاں جارہا ہے یہ...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آداب وزن سے باہر ہورہا ہے۔ آپ نے اداب باندھا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غموں کا بھار کا کیا مطلب ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    وزل کا زمرہ موجود ہے۔ وہیں آجائیے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے وزل گو شعراء دو۔ بابا :ROFLMAO:
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فاطمہ صفا کی ایک اتفاقی مگر زبردست اور یادگار تصویر :)

    اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ اللہ نصیب اچھے کرے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ صاف بات ہی کی جائے ( ۔، ؟، !)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں زلزلے: سب سے تباہ کن زلزلہ 8 اکتوبر 2005 کو آیا

    بہت خوب۔ درد میں ڈوبی ہوئی ایک خوبصورت نظم۔ بات کچھ اور ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بجھی بجھی ’شامِ شعریاراں‘ ظفر سید بی بی سی ڈاٹ کام مشتاق احمد یوسفی کی ربع صدی کے وقفے کے بعد آنے والی نئی کتاب’شامِ شعریاراں‘کا اردو حلقوں میں بڑی شدت سے انتظار کیا گیا۔ کتاب آنے سے پہلے سب سوچتے تھے کہ اس میں یوسفی صاحب کو شاید ’آبِ گم‘ کے فلک بوس معیار کو ایک بار پھر چھونے میں مشکل پیش آئے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    آسی صاحب اور تمام محفلین کو مبارک ہو کہ استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب کے انتہائی قیمتی مراسلے پانچ ہزار کا ہدف عبور کرچکے ہیں۔ اللہ آسی صاحب کو خوش رکھے۔
Top