یا اس پر بھی غور کریں
سپنے اُن کو جگاتے تو کیا بات تھی
من میں ہلچل مچاتے تو کیا بات تھی
مانا ہم نے کہ تھے قدر داں آپ ہی
خود ہی دل میں سماتے تو کیا بات تھی
درد کی بات اب تو پرانی ہوئی
آپ آکر نہ جاتے تو کیا بات تھی
آج ٹوٹا ہے دل تو ہوا درد یوں
دل نہ یہ گر دکھاتے تو کیا بات تھی
ہجر و وصل ایک...