اگر آپ کی مراد ’’شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ‘‘ سے ہے تو اس کے نام پر ماوس لاکر کلک کیجیے، یہ لنک آپ کو وہاں پہنچا دے گا۔ اسی طرح جو لنک آسی بھائی نے دئیے ہیں زیادہ اہم ہیں۔ ان کا بھی مطالعہ کیجیے۔اصل بات وزن کا ادراک یا سمجھ میں آجانا ہے۔ ہم نے اپنے مضمون میں یہی کوشش کی ہے۔ ایک مرتبہ مصرع کا...