زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
یعنی آپ کے صاحبِ کشف ہونے میں ہمارے رنگ میں بھنگ ڈال دینے کی وجہ سے کسر رہ جاتی ہے؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,733
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
یعنی جس غزل کو آپ جلدی میں لکھتے ہیں اور اسے باقی غزلوں میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہیں اس پر تبصرہ ممنوع ہے؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,731
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عظیم بھائی کے لیے تو غزل بھی حرام ہونی چاہیے، کیونکہ وہ اپنی ہر غزل جلدی میں لکھتے ہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,784
دسمبر 9، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
ہولیا خوش ہوکے بھی ہم نے اداس؟؟؟؟؟؟؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,728
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
دوانہ، دوانے۔ انیس ویں صدی میں مستعمل تھے۔ بکبکانا سے کیا مراد ہے؟ پہلے مصرع کا مطلب؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,727
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
بجلیاں گرتی ہیں نہ کہ ٹوٹتیں ہیں یا ٹوٹتی ہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,723
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
یعنی اس سرگوشی کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگا رکھی ہے صاف چھپتی بھی نہیں ، سامنے آتی بھی نہیں
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,722
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
ہم نہیں تھکیں گے جب تک آپ اپنی ڈھائی ہزار سے زیادہ غزلوں کو ہماری صلاح اور اساتذہ کی اصلاح کے بعد دوبارہ پیش نہیں کردیتے۔ :)
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,720
دسمبر 9، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
غزل نما : صورتِ حالات گر یوں ہو تو کیا مالی کریں : از : محمد حفیظ الرحمٰن
تدوین کردی ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #11
دسمبر 9، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
پہلا مصرع وزن سے باہر ہورہا ہے۔ توجہ فرمائیے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,716
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ایک ادنیٰ سی کاوش، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' پیجئے اور پلائیں ہم کو''
اساتذہ بہتر رائے دے سکتے ہیں لیکن ہماری ناقص رائے میں دوسرا شعر یوں درست ہوسکتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #9
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ایک ادنیٰ سی کاوش، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' پیجئے اور پلائیں ہم کو''
تو پھر انہیں پیجے اور لیجے لکھیے نہ کہ پیجیے اور لیجیے!:)
محمد خلیل الرحمٰن
Post #7
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
ان تینوں میں سے ایک تو صحیح ہے اور دو اب بھی غلط ہیں۔:ROFLMAO:
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,710
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
غزل نما : صورتِ حالات گر یوں ہو تو کیا مالی کریں : از : محمد حفیظ الرحمٰن
محمد حفیظ الرحمٰن لفظ مرض غلط باندھا ہے ۔ نظر ثانی چاہتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #9
دسمبر 8، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک ادنیٰ کاوش تنقید و تبصرہ کیلئے ،'' مچلتی آرزوؤں کو ابھی اک نام دینا ہے''
’ مچا کہرام دینا ہے‘ اور دینا ہے پانی صبح کو یا شام ‘ غور طلب ہیں
محمد خلیل الرحمٰن
Post #3
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ایک ادنیٰ کاوش تنقید و تبصرہ کیلئے ،'' مچلتی آرزوؤں کو ابھی اک نام دینا ہے''
لفظ امر کو غلط باندھا ہے ۔ ’کچھ امر‘ کو ’امر کچھ ‘ سے تبدیل کرکے اس سقم کو دور کیا جاسکتا ہے ، لیکن دوسرے مصرع کا مضمون بھی کچھ مزیدار نہیں۔ نظرِ ثانی فرمائیے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2
دسمبر 8، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
ولی دکنی کی زبان میں تو گوارا کیا جاسکتا ہے اس مصرع کو ، لیکن موجودہ اردو میں شاید نہ ہو۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,707
دسمبر 7، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
دوسرا مصرع بے معنی لگ رہا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,706
دسمبر 7، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
بابا:ROFLMAO:
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2,700
دسمبر 7، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
تاسف
قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال
انا للہِ و انا الیہِ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #16
دسمبر 6، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top