ہماری اس اصلاح سمیت آج آپ نے ہمیں کئی غیر پسندیدہ اور غیر متفق کے ٹیگوں سے نوازا ہے۔ کیا ہم یہ پوچھنے کی جسارت کرسکتے ہیں کہ اس مراسلے میں کیا کچھ ایسا ہے جس پر استادِ محترم جناب اعجاز عبید کے متفق ہونے کے باوجود آپ نے بجائے اس صلاح کو مثبت طور پر لینے کے اور اپنی اصلاح کرنے کے ، اسے ناپسندیدہ...