نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: میں جس کسی کو بھی دل تک رسائی دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنامِ عشق و محبت خدائی دیتا ہوں

    اشرف نقوی صاحب آپ کی پوسٹ کی ہوئی دونوں تازہ غزلیں بہت خوبسورت ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ شاعری کے دھاگے میں اسے یونی کوڈ میں اور اس کی تصویری شکل مندرجہ ذیل دھاگے میں پوسٹ کریں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    اردو مارفالوجی ایپلیکیشن ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz آپ احباب انٹرنیٹ میری گفتگو سے یہ تو جان گئے ہونگے کہ میں نے بی کام کے بعد لسانیات میں ٹانگ اڑا لی ہے۔ یہ لمبی کہانی ہے بس یہ سمجھ لیں کہ کچھ راہنما مل گئے جنھوں نے مجھے پکڑ کر گھما ڈالا۔ کہنے کو تو میں انگلش لینگوئج ٹیچنگ میں ڈپلومہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    فونیمیات یا علم الصوتیہ لسانیات Phonemicsیہلسانیاتکی دوسری اہم شاخ فونیمیات ہے۔ اس کی بنیادصوتی اکائیکے تصور پر رکھی گئی ہے جسےصوتیہیافونیمPhonemeکہتے ہیں۔ ہم جب بولتے ہیں تو ہمارے منھ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ مختلف آوازوں کے سلسلے ہوتے ہیں جن میں ایک آواز اپنے آگے پیچھے آنے والی آوازوں سے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    اردو لسانیات-صوتیات: آوازوں کی اقسام اور درجه بندی زبان کی آوازیں دو قسم کی هوتی هیں:مصوتے- ایسی آوازیں جن میں آواز پیدا کرنے والے اعضاء گونج کے خلا بناتے هیں اور جن میں سے سانس کی هوا رگڑ کھایے بغیر گزرتی هے.مصمتے- ایسی آوازیں جن میں سانس کی هوا کے راستے میں کویی رکاوٹ هوتی هے جو رگڑ پیدا کرتی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    صوتیات اور زبان کی ترکیبی اہمیت قاسم یعقوب اُردو صوتیات (فونیمز) کی بنیادی تقسیم کے حوالے سے متعدد آرا ء موجود ہیں۔ بنیادی طور پر صوتیات کی تقسیم زبان میں عمل پیرا مختلف آوازوں کے اُتار چڑھاؤ سے وقوع پذیر صوتیاتی تبدیلیوں سے ہونی چاہیے۔ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ نے اُردو صوتیات کو مصمتی، مصوّتی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو صوتیات

    اس موضوع پر ایک دھاگہ اردو محفل کے کمپیوٹر سیکشن میں آج سے کوئی سات آٹھ سال پہلے الف نظامی بھائی نے کھولا تھا۔ یہاں پر ہم اردو لسانیات کے حوالے سے اردو صوتیات کی بحث کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ ابتدا میں اس کی بنیادی تعریف اور اس پر ہم مبتدیوں کے لیے مواد وغیرہ کی فراہمی اور اس پر بنیادی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سالگرہ مبارک ہو جناب

    سالگرہ مبارک ہو جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    لیجیے ۔ آپ کی ہدایت کے مطابق تدوین کردی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عزیزامین بھائی نے اردو محفل پر سات ہزار 7000 مراسلے مکمل کرلیے ہیں انہیں سات ہزاری منصب مبارک ہو
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    الف عین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید، سید عاطف علی ، ملائکہ ، سید شہزاد ناصر، عائشہ عزیز ، نایاب ، تلمیذ ، فرحت کیانی ، یوسف-2 ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، محمد اسامہ سَرسَری ، بھلکڑ ، فاروق احمد بھٹی ، محمد وارث ، محمود احمد غزنوی ، مہدی نقوی حجاز
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب ہشتم : دیس نکالا یہی حالات تھے جن کا یہاں قصہ سناتے ہیں یہی وہ گیت ہیں جن کو یہاں پر گنگناتے ہیں اکیلا نے سیونی جھنڈ کا اجلاس بلوایا بگھیرا کو بھی دعوت دی گئی ، وہ بھی وہاں آیا ابھی بیٹھے ہی تھے سب جانور اس جھنڈ کے آکر یکایک شیر کی آواز سے اچھلے وہ گھبرا کر یہی وہ شیر تھا جو موگلی کا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل احباب کی نذر

    بہت خوب صورت غزل۔ بہت داد قبول ہو جناب اشرف نقوی بھائی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

    کودا ترے آنگن میں کوئی دھم سے نہ ہوگا وہ کام ہوا ہم سے جو رستم سے نہ ہوگا ٌٌٌ ٌٌٌٌٌٌٌ
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    فی الوقت یہ پاکستان کا سب سے زیادہ منفعت بخش کاروبار ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    نجی شعبے میں تعلیم کو ایک صنعت کی شکل میں اپنایا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی نگاہ نہ رکھنے کے سبب نجی تعلیمی اداروں میں بھی تعلیم کا معاملہ دگرگوں ہے۔ یہ نجی تعلیمی ادارے عوام میں ڈھیر سارے پیسوں کے عوض ڈگری تقسیم کرنے میں لگے ہیں اور انہیں اپنے طالب علموں کو پڑھانے اور ان کی تعلیمی...
Top