خالد محمود چوہدری نے اردو محفل پر تیز ترین رفتار سے مراسلے لکھتے ہوئے ، تقریبآ چار ماہ میں ایک ہزار مراسلے لکھ کر ( جس میں ان کے آج کے پچاس مراسلے بھی شامل ہیں) اردو محفل پر اپنے چھ ہزار مراسلے مکمل کرلیے۔ انہیں چھ ہزاری منصب مبارک ہو۔
محمداحمد بھائی نے اردو محفل میں پندرہ ہزاری منصب حاصل کرلیا ہے۔ انہیں یہ 15،000 مراسلے پوسٹ کرنا مبارک ہو۔ یاد رہے کہ محمداحمد بھائی ان بیس خوش نصیبوں میں شامل ہیں جن کے اردو محفل پر 14،000 سے زیادہ مراسلے ہوچکے ہیں
مندرجہ بالا دونوں شعروں میں ٹائیپوز ہیں۔
پہلے شعر میں پہلے مصرع کے آخر میں لفظ’’ نے‘‘ رہ گیا ہے۔
دوسرے شعر کے دوسرے مصرع میں تری کے بجائے تیری ہونا چاہیے؟؟؟