بازار ہم گئے تھے اِک چوٹ مول لائے
ملتان سے واپسی کا قصد کیا اور ریلوے اسٹیشن پر پہنچے تو ریل گا ڑی کے آنے میں کچھ دیر تھی۔ پلیٹ فارم پر ادھر اُدھر ٹہل لگاتے ہوئے جوں ہی نظر ایک خوبصورت کتابوں کی دکان پر پڑی، وہیں ٹھٹک کر رہ گئی۔ اندر داخل ہوئے تو پہلی ہی کتاب نظروں کو بھاگئی۔ اسے دیکھا، اسے...