نتائج تلاش

  1. س

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    عسکری بھائی ، طنزو مزاح میں صیغہ واحد متکلم حاضر کبھی کبھار مزاح کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے لیکن سنجیدہ گفتگو میں ، مخاطب کے لئے اس کا استعمال اس کے برعکس نتائج پیدا کر دیا کرتا ہے۔ :)
  2. س

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    تعاون کا بہت شکریہ یوسف بھائی ۔
  3. س

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    عالی جاہ پرسوں رات سے اسلام آباد کے سفر اور شاکرالقادری صاحب کی تقریب میں بندہ مصروف تھا اس لئے خدمت مہیا کرنے میں تساہل کا شکار ہوا۔:)
  4. س

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    دخل در معقولات کی پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس دھاگے میں چند مراسلات تلخ جملوں پر مبنی ہیں اور ان کو رپورٹ بھی کیا گیا ہے۔ دیکھئے ، محترم اراکین ، یہ تلخ جملے دوسروں کو تو اشتعال دلاتے ہی ہیں لیکن ہمارا اپنا امیج بھی اس سے متاثر ہوتا ہے لہذا ان سے پرہیز کرنا بہتر رہتا ہے۔
  5. س

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ابھی ابھی اسلام آباد سے واپسی ہوئی ہے۔ 5 ، 6 گھنٹے آرام کرنے اور اس کے بعد امورِ روزگار نپٹا کر ،انشاء اللہ ،شام کے بعد مزید تصاویر اور روداد پیش کروں گا۔
  6. س

    16 دسمبر

    جی جناب یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ اسلام کو سیاست اور بلیک میلنگ کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئیے :)
  7. س

    16 دسمبر

    جس وقت کی وہ بنگالی پروفیسر صاحب بات کر رہے ہیں اُس وقت وہ خود پاکستانی نہیں تھے؟ کیا پاکستان سے الگ ہو کے انہوں نے اسلام چھوڑ دیاِ؟ ۔ ارے بھائی مذہب کے نام پہ اور کتنا بلیک میل کیا جائے گا پاکستان اور پاکستانی قوم کو!!!۔ :drama:
  8. س

    حضرت مولانا رومي کا عشق الہي

    بہت عمدہ تحریر۔
  9. س

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ

    فرانس کے ساتھ اس معاملے میں باقاعدہ کشیدگی ہوئی ہے امریکہ کی۔ :)
  10. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    دیکھیں جناب ٹیکنیکل بات ہے پخ کے تصویری ثبوتوں کے موجود ہوتے ہوئے دیگر سوالات اٹھانے سے آپ کیس کا رخ غلط سمت کی طرف موڑنے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں۔معزز عدالت سے التماس ہے کہ میرے دوست کو ٹریک پر رہنے کی ہدایت جاری فرمائے۔:D
  11. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    آ جائیں پھر ہماری ٹیم جوائن کریں۔ بہت ضرورت ہے آپ کی :)
  12. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    جو کامیاب ہو جائے وہ کامیابی کہلاتی ہے کوشش کہہ کر اس کو گہنائیں مت :)
  13. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    اپنے منہ میاں مٹھو بنتے ہوئے لکھوں گا کہ بچپن میں ہم اپنے ہم عصر طالبعلموں سے اردو پڑھنے اور لکھنے میں بس ذرا سا بہتر تھے لیکن ہمارے والد مرحوم تفاخرِ پدرانہ سے سرشار ہو کر اپنے جاننے والوں سے اس کا ذکر کیا کرتے ، یوں ہماری شہرت اردو میں ہماری ’قابلیت“ سے ہوئی۔ ایک دن ہمارے گھر میں والد مرحوم کے...
  14. س

    محب علوی

    شکر ہے آغاز ان الفاظ سے نہیں ہوا ”میرے عزیز ہم وطنو ، السلام علیکم “۔ :)
  15. س

    محب علوی

    ملاحظہ فرمائیے قیصرانی بھائی کہ نبیل بھائی درویشی میں بھی ایاز کی زُلف کے خم ڈھونڈ رہے ہیں :rollingonthefloor:
  16. س

    محب علوی

    شکر ہے کسی بہانے درویش صاحب ہم رندوں سے ہم کلام تو ہوئے بھلے ہمارے الٹا لکھنے سے ہی سہی :)
  17. س

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    ہائیں ہماری تو ایک ہی زبان ہے جسے جِیب کہتے ہیں ، آپ کی کتنی ہیں؟ :D
  18. س

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    ویسے کبھی کبھار فورم ، فارم کا منظر بھی پیش کرنے لگتا ہے جب کوئی طالع آزما دوسروں کی برداشت آزمانے پر تُل جائے تو :) اردو میں میری اپنی استعداد کافی محدود ہے دوسروں کی رہنمائی کی بساط کہاں پھر بھی خدائی فوجدار کی طرح سے اپنی اہلیت سے بڑھ کر الٹے سیدھے مشورے دے لیا کرتا ہوں۔ لیکن بُوہا تو...
  19. س

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    تو اسے بُوہا ٹاک کہیں نا !!!۔ جیسے حدیقہ کیانی کہتی ہے "بُوہے باریاں تے نالے کندھاں ٹپ کے ، آواں گی ہوا بن کے"۔
  20. س

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    جی قیصرانی بھائی ایسا ہی ہوا ہے لیکن وہاں موجود افراد کو اس کے بچانے کے لئے اپنا فرض تو ادا کرنا چاہئیے تھا جو نہیں کیا گیا۔ اگر متوفی شیڈ پر نہ گرتا تو زمیں پر گرتے وقت اگر کوئی بچاؤ کا بندو بست ہوتا تو شاید وہ بچ جاتا۔
Top