نتائج تلاش

  1. س

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    کالم کا آخری سے پہلا جملہ نہایت دلچسپ ہے۔ یعنی 88 سالہ بابا مزید شادیاں کرے گا ، اگر ملک الموت سے بچ گیا تو۔:)
  2. س

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ہم یہاں آئے تو اس قصد سے تھے کہ محب علوی سے اپنی قدیم شناسائی کا تذکرہ کر کے ان کی بزرگی میں چار چاند لگاتے لیکن وائے قسمت کہ قصدا یا سہوا محب کی جنس ہی بدلائی جا چکی ہے۔ اب ہم نئے یا نئی محب پر کیا لکھیں کہ ڈرتے ہیں ہمارے عدو ہمیں باباجی کی صف میں نہ کھڑے کر دیں ۔ اس عداوت میں قیصرانی بھائی پیش...
  3. س

    تعارف انیس الرحمن

    یعنی تھوڑی سی ہیں :eek:
  4. س

    تعارف انیس الرحمن

    بھئی آج کے اکثرجوان اس سے مراد ”فلمی“ ستارے لیتے ہیں :)
  5. س

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    بابیو ٹائنو تو نہیں پینے لگ گئے جو نشے میں بھی غلطی کرنے لگے ہو؟۔ :)۔
  6. س

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    کاش آپ مرزا غالب کے دور میں ہوتے تو آموں کی بدولت ان کی ڈھیروں دعائیں پاتے۔:)
  7. س

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    انیس بھائی ، اب اسے آپ کی لمبی عمر پر ہی محمول کروں گا کہ ادھر آپ کو یاد کیا اور اس سے پہلے ہی آپ پہنچ چکے تھے ٹھیلے سمیت۔:)
  8. س

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ، کبھی مذکر کبھی مؤنث۔ بہر حال ہم مسکراہٹ کو اردو محفل میں دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ انیس الرحمن جلد ہی آموں کے ٹھیلے سمیت آئیں گے اور خوش ”آم دید“ کی تکمیل کر دیں گے۔ :)
  9. س

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    باباجی ، حضور مجھے ٹیگ نہ کرنے سے کیا آپ بچ جائیں گے تفتیش سے ؟:)۔ محفل کو آپ کی خفیہ و خفتہ صلاحیتوں سے روشناس کروانے کی سعادت نا چیز کو حاصل ہے ۔ ایک ہزاری منصب کی مبارک دیتے ہوئے اس سرد رات کا احوال لکھنے جا رہا ہوں جب کباب و جام کا دور چلا تھا اور عاطف بٹ بھائی جہازوں کی تصاویر بناتے رہے تھے۔
  10. س

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    نہایت افسوسناک ہے۔ واقعی ملک کو یہاں تک لانے میں وہ نام نہاد شہید بھی برابر کے شریک ہیں جن کی پوجا کی حد تک تعریفیں کی جاتی ہیں۔
  11. س

    گدھا:)

    یہی کہ گدھا بہت عقلمند جانور ہے :)
  12. س

    گدھا:)

    ایکواڈور ڈھول کی تھاپ کے دوران ٹائی پہنے ”مسٹر گدھا“ ایکواڈور کی قومی الیکشن کونسل میں بطور امیدوار اپنا نام درج کروانے کے لئے اپنے حامیوں کے ساتھ کم از کم 40 افراد نے ایکواڈور کے شہر گوئیکل میں اپنے امیدوار ”گدھے“ کا جلوس نکالا اور قومی انتخابی کونسل میں آئندہ فروری میں منعقدہ انتخابات کے...
  13. س

    چوہا

    بہت اعلی تحریر ہے ، نیلم۔
  14. س

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    حیران کُن بات لکھی ہے آپ نے۔
  15. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    تم بھی آ جاؤ ۔ پارٹی کا مزا دوبالا ہو جائے گا۔
  16. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    یعنی آپ نے مان لیا کہ کوئی بات تھی ضرور :) اب آپ اور پردیسی بھائی کی اندرونی کہانی کا کھوج بھی لگانا پڑے گا۔:D
  17. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    لو جی ، نیرنگ بھائی کو بھلا اپنے کردار کی وکالت کیوں کرنا پڑی؟۔ نین بھائی مطمئن رہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ جب آپ ہم سے ملنے لاہور آئے تھے تو پردیسی بھائی آپ کو دیکھتے ہی رہ گئے تھے اور اس عالم میں ان کے منہ سے بے اختیار نکلا تھا ”بہت خوبصورت“۔ میری بات کی گواہی عاطف بٹ اور باباجی بھی دیں...
  18. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    جان بھی بچ جائے گی اور توبہ کا موقع بھی مل جائے گا ۔
  19. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    یہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آنجہانی ”ملکہ“ کی لاش کے پاس سے برآمد ہونے والی بندوق آپ کی تھی جو آپ نے اپنے کندھے سے اتار کر پھینکی تھی :)
Top