نتائج تلاش

  1. س

    TYNO کھانسی کا شربت یا موت کا شربت ؟

    کاش ایسا ہو جائے کہ پاکستان میں ڈرگز اور سٹیرائیڈز ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر نہ ملیں۔ شاید ہم اس لئے یہ کام نہیں کرتے کہ ”کافروں“ سے مشابہت نہ ہو جائے :)۔
  2. س

    TYNO کھانسی کا شربت یا موت کا شربت ؟

    فوت شدگان کے پوسٹمارٹم سے شواہد مل چکے ہیں کہ انہوں نے تجویز کردہ مقدار سے بہت زیادہ شربت پی رکھا تھا اور سبھی افراد نشئی تھے۔ شربت کے فارمولے میں کچھ غلط ثابت نہیں ہوا۔
  3. س

    کیک

    اسے چھوڑ دیں ، آپ باقیوں سے شوق فرمائیں :D
  4. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    جی ہم قائل ہو گئے آپ کی پارسائی اور اپنی نارسائی کے اور آپ کے ہوتے وہ حسینہ ماری گئی ہاتھوں اک ہرجائی کے اور آپ چکر میں پڑے رہے ہماری ہونے والی بھرجائی کے :)
  5. س

    کیک

    نیگروز :) یا پھر آدم خور
  6. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    پہلی بات یہ کہ ہم آپ کے مطمعن سے مطمئن نہیں ہیں۔ دوسرے کہ یہ کیسی وفا ہے جو اس مصرعے کی تعبیر ہے ؎ مرے تھے جن کے لئے وہ وضو ہی کرتے رہے :)
  7. س

    کیک

    کیوں کریں ذکر بوو و است کا اب نہ رہا اختیار کشاد و بست کا
  8. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    آپ کا اس سے کس قسم کا وراثتی تعلق تھا؟ کہیں موروثی کو تو وارثی نہیں کہہ رہے؟ :)
  9. س

    کیک

    کون سنتا ہے ”گیلانی“ کی نقار خانے میں۔ اب راجے کا دور ہے :)
  10. س

    کیک

    یہ بھی ممکن ہے ”جمہوریت بہترین انتقام ہے“ اور ”ہر گھر سے ۔۔۔۔نکلے گا“ کا نعرہ بھی انہوں نے ہی سکھایا ہو۔ مجھے تو یہ بھی شک ہے کہ موبائل فون سروس پر بار بار پابندی انہی کے مشورے سے لگتی ہے کیوں کہ پاکستانیوں کو قیصرانی بھائی کے ملک فن لینڈ کے بنے نوکیا کی بجائے چینی موبائل استعمال کرنے کا جمہوریت...
  11. س

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ”ملکہ“ تھی لہذا اپنے شایانِ شان موت سے دوچار ہوئی۔ اس کی لاش کے قریب سے ایک گن ملی ہے یہ بات غور کرنے کی ہے کہ عسکری والی حرکتیں وہ کیوں کرتی تھی بھلا؟ :D۔ اور اب عسکری صاحب ہی اس کی قُل خوانی کا انتظام کر رہے ہیں۔ آنجہانی ملکہ کا لباس اور ”دیگر سامان“ بانٹتے پھر رہے ہیں۔ ارے بتاؤ بھلا اس کے...
  12. س

    کیک

    اب تو ان کے تمام دھاگے دیکھنے پڑیں گے۔ پتا نہیں انہوں نے ہمارے حکمرانوں کو اور کیا کیا سکھایا ہے۔۔۔ :laugh: واقعی ، بندے دا کوئی پتہ لگدا اے۔:D
  13. س

    کیک

    یعنی اسلم رئیسانی نے اپنا مشہور عالم ڈائیلاگ آپ سے سیکھا تھا؟۔:) قیصرانی بھائی ، آپ تو چھُپے رُستم نکلے۔
  14. س

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

    قادری صاحب ، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ :congrats:
  15. س

    کاغذی جانور

    بے بی ہاتھی ......اب بڑا ہو گیا ہے :)
  16. س

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    نہیں بھئ ایک اور نام بھی ہے مختصر سا جو عام طور مستعمل ہے۔:)
  17. س

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    وکیل صاحب کیس میں کمزور پڑ گئے تو مدعی نے کہا ”لگتا ہے سالا وکیل بِک گیا“۔:) شاید اس پاگل مدعی کو کسی نے نہیں بتایا تھا کہ وکیل رب ذوالجلال کا صفاتی نام ہے۔ علامہ طاہر القادری صاحب کے کچھ پوسٹر رکشوں پر آویزاں ہیں جس پر لکھا ہے 'توہین انبیاء کا کیس مسلم امہ کے” وکیل “ کی حیثیت سے لڑنے کو تیار...
  18. س

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    عسکری بنو چوہدری شجاعت نہ بنو کہ ہر بات پر کہو ”مٹی پاؤ“۔:)
  19. س

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    جی فرحان بھائی ، تو پھر 2 دسمبر کو اکادمی ادبیات پاکستان تشریف لے آئیں۔ شاکرالقادری صاحب کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت بھی ہو جائے گی اور ہماری آپ سے ملاقات بھی۔ کیا خیال ہے؟۔
  20. س

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    جہاں مصومیت ہو گی وہیں نرگس بھی ملے گی :)
Top