نتائج تلاش

  1. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    اوہ بھائی ، ہم نے بندے کی دعوت کرنی ہے اسے غائب نہیں کروانا :)
  2. س

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    آپ شاید شمری قبیلہ لکھنا چاہ رہے تھے۔
  3. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    نہیں جی لاہور کی انار کلی میں ملاقات ہو گی بمعہ محفلین اور مہمانِ خصوصی :) ۔
  4. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    آئی ایس آئی تو اپنے مریدین میں سے ہے۔ نہیں تو عسکری سے پوچھ لیں۔:)
  5. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    اگر ان سے بچ گئے تو ہمارے پاس ضرور تشریف لانا ، اور پھر ہمارا کمال دیکھنا کہ آپ ڈاکوؤں اور گداگروں کو بھلے مانس کہنے لگیں گے :p
  6. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    ہم سے ملے بغیر نکل لئے ، کوئی اچھی بات ہے؟۔ تشریف لاتے تو آپ کی ہلکی پھلکی دعوت ہی کر دیتے ۔
  7. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    یہ طبقہ تو خود سب سے بڑا بھکاری ہے۔ .....مل کے کریں آہ و زاریاں ۔ اب آپ کو عندلیب کہہ دیا تو آپ خفا اور عندلیب بہن ناراض نہ ہو جائیں اس لئے Fill in the blanks ۔:)
  8. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    کیا ریسرچیں ہیں اور کیسی سرچیں ہیں ۔ بلکہ کیسی کیسی سرچیں ہیں :p
  9. س

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    بھائی جی ، آپ اگر پاکستان میں ہی ہیں تو کہاں لا پتہ ہیں؟۔ کوئی خبر تو دیں ۔ ہو سکے تو اسلام آباد چلیں ہمارے ساتھ۔
  10. س

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم انکل مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل کی توفیق سے نوازیں۔ ہم اس غم میں پردیسی بھائی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ آج شام میں نے پردیسی بھائی کو فون کیا تا کہ اسلام آباد جانے کا حتمی پروگرام طے کر پائیں لیکن پردیسی بھائی کی آواز خاصی بجھی...
  11. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    حضرت جی ، خبر کو مرچ مصالحہ لگانے والی صحافتی کاریگری کے تناظر میں کہا گیا تھا۔ ’پاکستانی گداگروں کا راج‘ :D ۔ کیا سکرپٹ مارا ہے خبر نویس نے۔
  12. س

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    مجھے ایک سوال پوچھنا ہے کہ جو مسلمان ”یا رسول اللہ “ نہ کہے کیا وہ بے دین ہو جاتا ہے؟۔ جبکہ دینداری کا اسلامی معیار تو اللہ کی توحید اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی ماننا ہے ، اس میں تو ”یا رسول اللہ“ کہنے کی شرط نہیں ہے۔ براہِ کرم دین اسلام کی روشنی میں اس کا جواب...
  13. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    بھائی جی ، اخبار والوں کو اپنا اخبار بھی تو بیچنا ہے۔ ایسا نہیں کریں گے تو وہ بھی سعودیہ کا ویزہ لگوانے والی لائن میں لگ جائیں گے :)
  14. س

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    واقعی کتنا شاندار لطیفہ بن گیا ۔ ہم تو فواد کو ہی کاریگر سمجھتے رہے ۔”امت“ میں بھی کاریگر موجود ہیں۔:)
  15. س

    وہ جگہ جہاں میں رہتا ہوں (شیدو۔ ڈسٹرکٹ نوشہرہ)

    ریلوے سٹیشن کی تختی پر تو شیدو نہیں لکھا ہوا۔
  16. س

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    C R I یعنی China Radio International کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس پر 43 غیر ملکی زبانوں میں پروگرام پیش کئے جاتے ہیں انہیں چینی باشندے ہی بولتے ہیں ، کوئی غیر ملکی اہل زبان اس پر مامور نہیں ہے ۔ البتہ زبانوں اور گرامر کی درستی کے لئے ماہر زباندانوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ 2006 میں چائنا...
  17. س

    سعودی خواتین اور گھریلو ملازمت

    اگر یہ سب ہو بھی جائے تو کیا عجب ہو گا اس میں؟۔ جو لوگ شخصیات اور افراد کے بت پوجنے کے عادی ہیں صرف انہیں ایسی خبروں پر حیرت ہوتی ہے۔ کیا ہم سعودی عورتوں کو الکاسب حبیب اللہ کا مکلف نہیں سمجھتے؟۔ اخبار نے غیر ملکی خادماؤں کی ہیرا پھیری کا تو ذکر کیا لیکن کیا ان ہیرا پھیریوں کی کوئی اہمیت نہیں جو...
  18. س

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    جنابِ عالی یہ تقریب اکادمی ادبیات پاکستان (اسلام آباد) میں منعقد ہو گی۔
  19. س

    تعارف اسلامُ علیکم

    ماروا ضیا کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
  20. س

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اپنے ہی گراتے ہیں ”تلفظ“ پہ بجلیاں :D
Top