ایک ملنگ خود تو نہ جانے کہاں غائب ہو گیا لیکن محفل کو کوچہ ملنگاں دے گیا یعنی عامر شاہنواز۔ اب اگر اس دھاگے کو اسی قیاس پر کوچہ ملنگاں کا مقام دیا جائے تو ہمت بھائی تو گئے کام سے۔:)
ویسے کیوں نہ کسی دن نبیل بھائی پر لکھا جائے :) ویسے تو میں انہیں مذاق میں محفل کا چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر کہہ لیا کرتا ہوں لیکن ان میں حلاوت و انکساری کا عنصر درویشی کی حد تک پایا جاتا ہے۔:)