بنگا لیوں سے کس بات کی معافی؟ ۔ ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے ، خانہ جنگی کے وقت وہ بھی پاکستانی ہی تھے الگ ملک کے باسی نہیں تھے کہ پاکستان ان کے ملک پر حملہ کرنے کی معافی مانگے۔ پاکستان کے شہری ہونے کے باوجود اگرتلہ جیسی سازشیں کرتے وقت انہیں اسلام یاد آیا نہ پاکستان ، اب عجیب منطق کے تحت ڈرامہ...