ماشاء اللہ بہت ہی پیاری گڑیا ہے۔ جب نین بھائی کے دولت کدے پر ہماری حاضری ہوئی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی عشبہ رانی سے ملاقات ہوئی جو اپنے دادا جان کی گود میں بیٹھی نو واردوں کو یعنی ہمیں حیرت سے دیکھ رہی تھی لیکن کچھ ہی دیر میں ہماری عشبہ سے بہت گہری دوستی ہو گئی۔
بچے فرشتوں کا دوسرا روپ ہوتے ہیں...