نتائج تلاش

  1. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہمارے ساتھ ایک بنگالی صاحب ہوا کرتے تھے ۔ انگریزی میں تو ٹھیک تھے لیکن جب ہمارا لحاظ کرتے ہوئے اردو بولنے کی کوشش میں فرماتے ”اے بھائی ، شگریٹ کھائے گا“ تو ہماری چہرے پر افقی اور عمودی ابھار بے ترتیبی سے نمودار ہو جاتے۔:)
  2. س

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    محترم انعام جی ، حضور اتنے تردد کی کیا ضروت تھی بس مختصرا فرما دیتے کہ آپ غازی برادران کی طرف داری نہیں کر رہے۔ عرض کئے دیتا ہوں کہ پاکستان کے تما م بڑے اور کچھ چھوٹے شہروں میں تمام مکاتیب فکر کے بڑے بڑے عظیم الشان مدرسے قائم ہیں ۔ ان میں ان کے اپنے اپنے فکر کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے لیکن اساس...
  3. س

    تعارف کج کلاہوں کی رعونت کا اُڑایا ہے مذاق

    خوش آمدید حافظ صاحب ۔ محفل پر ایک اور عزیز کی آمد کا شکریہ۔
  4. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    سعودی ٹی وی پر ”گجرات“ کو شاید ”غوجرات“ اور بعض عربی اخبارات میں ”جوجورات“ لکھا بھی دیکھا۔ جب ہم شاپنگ کے لئے Panda سٹور جاتے تھے تو Panda کو ”بندہ“ لکھے دیکھ کر بہت محظوظ ہوا کرتے تھے۔
  5. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہاں جی مصریوں کے لہجے کی کیا بات ہے ۔ حاجی کو حاگی اور جِدہ کو گِدہ کہتے ہیں ، جِن کو گِن اور جراثیم کو گراثیم ۔ لیکن شمشاد بھائی ، سعودی تو شاید ”ق“ کو ”گ“ کی آواز دیتے ہیں اور مصری ”ق“ کو ”ا“ اور ”ج“ کو ”گ“کی صوت میں ڈھال دیتے ہیں۔ کویتی عرب صیغہ مؤنث کے لئے بعض الفاظ میں ”چ“ کا صوتی تاثر...
  6. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ارے بابا محبوب بانہوں میں آئے یا نگاہوں میں اس کی بات نہیں کر رہا ۔ عاملین کے دعوے کی بابت پوچھا ہے۔
  7. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    اچھا عسکری یہ جو محبوب کو قدموں میں لانے کے دعویدار ہوتے ہیں کہ مؤکلوں اور تعویذوں کے زور پر ایسا کر سکتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟۔
  8. س

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مجھے شک ہے کہ تُم پر کسی نے جادو کر دیا ہے تبھی جادوگروں پر مشین گن تانے کھڑے ہو :)
  9. س

    تلاشِ گمشدہ

    عاطف بٹ بھائی ، میرا موبائل رائل پارک میں رہ گیا ہے اس کو ڈسٹرب مت کریں۔ مجھے بہت شرمندگی ہو رہی ہے کہ مصروفیت کی وجہ سے روداد نہیں لکھ سکا اور ابھی چند لمحے قبل راولپنڈی سے فون آیا ہے کہ میری نصف بہتر کے خالو کی اچانک وفات ہو گئی ہے۔اگر ادھر جانا پڑا تو دو دن مزید تاخیر ہو جائے گی۔
  10. س

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    بی بی سی والے کیا یہ نہیں جانتے کہ آلودہ پانی تو ہمارے نصیبوں میں ہے جو بچپن سے ہم پیتے ہیں۔ پھر اس سے ذیشان کیسے بیمار ہو سکتا ہے؟۔
  11. س

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    جی ہاں دونوں طرف پارشلی بلائنڈز موجود ہیں۔ یہ دیکھیں کہ جس کھیل میں ہمارے دونوں آنکھیں سلامت رکھنے والے لٹیا ڈبوآتے ہیں وہیں بلائنڈ ٹیم نے اس کے برعکس نتائج دئیے۔:)
  12. س

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    جی بالکل یہاں لاہور میں کبڈی ہارنے پر وہ اخلاقیات سے عاری محسوس ہوئے تھے ۔:(
  13. س

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ہم اپنی Slower Jubilee میں ہی مست ہیں :)
  14. س

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    سلور جوبلی مبارک ہو قیصرانی بھائی۔ :thumbsup2:
  15. س

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    بالکل شمشاد بھائی ، پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں انہے واہ کامیابیاں حاصل کی ہیں اورا س سے بوکھلا کر کچھ متعصبی عناصر انہے ہو گئے ہیں:)
  16. س

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    یہ دکھ کی بات ہے کہ بھارتیوں میں سپورٹس مین سپرٹ کی کمی ہے۔ ہار سے دوچار کرنے والی ٹیموں کے ساتھ ان کا رویہ عجیب ہو جاتا ہے۔ البتہ ذیشان تک تیزاب کی بوتل پہنچنا نہایت سنگین معاملہ ہے اور اس کی تحقیقات اور مذمت کی جانی چاہئیے۔ اگر اس میں کوئی سازش پائی جاتی ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کو بقیہ دورہ نا...
  17. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہاہاہاہاہا Bark & Bray :rollingonthefloor:
  18. س

    سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

    اس ”جہاز“ کو کوچہ ملنگاں میں بھیجیں تا کہ اس کے تیل پانی کا بندو بست کیا جا سکے ۔
  19. س

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    ہم بھی اردو محفل پلس پورٹل کو لبیک کہہ آئے۔ اگرچہ بات چیت کا مزا محفل پر ہی آتا ہے لیکن کبھی کسی تقریب کی لائیو کوریج کرنا ہوئی تو پلس پورٹل کی اہمیت مسلمہ ہو گی۔ ابن سعید بھیا ، آپ کا بہت شکریہ۔
  20. س

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    جناب انعام جی صاحب ، بڑے احترام سے ایک جنرل کا نام لکھے دیتا ہوں بس آپ ایک کام کریں کہ اس کے دور میں لال مسجد اور غازی برادران کی ترقی اور اب آپ کے عتاب کی شکار فوج کے لئے ان کی عقیدت کا احوال جانئے اور جتنا جلد ممکن ہو سکےمحسن کشی سے توبہ کر لیں۔ جنرل کا نام ہے جنرل ضیاء الحق۔:)
Top