نتائج تلاش

  1. س

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    شکر ہے بات نابغے اور نابکار پر ہی ختم ہو گئی کہیں یہ ردیفی تکرار ناہنجار تک نہیں پہنچ گئی۔ :)
  2. س

    تعارف انیس الرحمن

    انیس الرحمن ، اسے کہتے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے :) عمر بھائی کا بھی ٹھیلا لگوا دیا ناں آخر۔
  3. س

    بابا کی جان - آمنہ

    اے لو ، جاپان کا شہر ہی بنا دیا گڑیا رانی کو :)
  4. س

    تعارف انیس الرحمن

    لو جی حضرت اس عمر میں بھی جاناں ملک بننا چاہ رہے ہیں :) یہ پیار ویار والی بات شادی شہداؤں کو اپنی اپنی گھر والیوں کی نظر سے دور رکھنی چاہئیے ورنہ وہ بڑھاپے میں جوانی والی دوہتھڑ مار مار کر برا حال کر دیں گی :D
  5. س

    تعارف انیس الرحمن

    سگریٹ کے ایک سرے پر آگ ہوتی ہے اور دوسرے پر انیس الرحمن :p
  6. س

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    خان بمقابلہ خان فَبِأَيِّ آَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ :)
  7. س

    سیاسی کارٹونز

    بہن جی ، ”بشکریہ“ کے ساتھ لکھے اپنے نام پر کلک کریں شکریہ ادا کرنے کا ”راز“ کھل جائے گا۔:)
  8. س

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    جو کرسمس اور ویلنٹائن منانا چاہتے ہیں وہ بھی آزاد ہیں لیکن اگر وہ پبلک کے لئے آزار بنتے ہیں تو ان پر بھی پابندی لگا دینی چاہئیے۔ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں۔
  9. س

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    حسان خان اتنی معلوماتی تصویری سیر کروانے کا بہت شکریہ۔
  10. س

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    بہت خوب کہ آپ اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ 2 دسمبر 2012 بروز اتوارکو آپ کی کیا مصروفیات طے ہیں؟۔ ویسے آپ کی ”محبوبہ“ بھی خوب ہے جس کے کروڑوں آشنا ہیں :)
  11. س

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    حضور ، مذہبی سمیت کسی بھی تہوار پر پابندی کی بات نہیں ہو رہی ۔
  12. س

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    ہاہاہاہا بالکل متفق ۔ اُسی رب کی تخلیق ہے یہ منہ تو اسے یہی دکھائیں گے نیا کہاں سے لائیں ؟۔ :)
  13. س

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    دونوں باتیں اپنی جگہ سو فیصد درست ہیں۔ سہیل احمد صرف اداکار ہی نہیں اس سے بڑھ کر بہت کچھ ہے۔
  14. س

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    جی نظامی بھائی ، میں نے یہ پروگرام ٹیلیویژن پر ہی دیکھ لیا تھا اورایسی ”مشکل“ اردو پر حیران ہوتے اپنے صاحبزادے کو کلاسیکل اردو لکھنے والی شخصیت کا تعارف بھی کروا دیا تھا۔
  15. س

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    تمام قسم کی تقریبات کو دوسروں کے لئے سوہانِ روح بنانے پر پابندی کی بات ہو رہی ہے عالی جاہ۔ پورے دھاگے کا مطالعہ فرمائیں اور ڈاکٹروں سے بھی معلوم کر لیں کہ ٹینشن اور شور کس قدر خطرناک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
  16. س

    کوچہء ملنگاں

    کیا بات ہے جناب ، اج تو رنگِ ملنگانہ عروج پر ہے۔ :) ایسے میں منصور ملنگی یعنی قیصرانی بھائی بھی آ جائیں تو رنگ چوکھا آئے گا۔
  17. س

    کوچہء ملنگاں

    سب نشئی تھے زیادہ نشے کے چکر میں مارے گئے۔ کوچہ ملنگاں میں ہوتے تو تجربہ کار ملنگوں کے مشوروں سے زندگی بچا سکتے تھے :)
  18. س

    کوچہء ملنگاں

    ہاہاہاہاہاہاہااہا کیا برجستگی ہے جناب۔:)
  19. س

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    بھائی جی ایسی ”نرگسی“ معصومیت سے تائب ہو جائیں...... فوری۔:)
  20. س

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    جناب ، عوام بھلے ”جوک در جوک“ یا ”چوک در چوک“ آئے ہم حاضر ہیں۔ نہ صرف صدائے عام ہے بلکہ ”صدائے آم“ بھی ہے ۔ انیس الرحمن بھائی کراچی سے لا کر آم پیش کر کے ہمارے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔:)
Top