عبدالرزاق قادری بھائی ، آپ ایک مراسلے میں کافی لوگوں کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس کا طریقہ معلوم نہیں تو میں بتا دیتا ہوں۔
سب سے پہلے @ لکھیں گے پھر بغیر Space کے رُکن کا نام لکھیں گے۔ ( کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو نام مکمل ہونے سے پہلے ہی اراکین کی ایک قطار سکرین پر نمودار ہو جائے گی...