امریکہ کا بینکنگ نظام تو خیر خود امریکہ میں کافی تنقید کی زد میں ہے باقی دنیا کے سامنے اس کا دفاع خاصا مشکل اور غیر ضروری کام ہے۔ لیکن امریکہ اور مغرب کا سماجی بہبود کا نظام بڑی حد تک اسلامی تعلیمات سے میل کھاتا نظر آتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے فلاحی مملکت کا تصور پیش کرنے کی دعویدار مسلم قوم کے...