محترم اراکینِ محفل یہاں ایک سنجیدہ موضوع پر بات ہو رہی تھی جو احمدیوں ، ان کے مناصب اور اسرائیل سے ان کے روابط پر مشتمل ہے لیکن معزز نکتہ وروں نے بات کو شیعہ سنی تک پھیلایا اور بعد ازاں ایک معزز رکن نے دوسروں کو منکر قرآن تک کہہ دیا۔ اس ضمن میں عرض کئے دیتا ہوں کہ کسی کے عقیدے میں تنقیص نکالنا...