جی شمشاد بھائی ، 50 فیصد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارتے ہیں جنکی روزانہ آمدنی 1.25 امریکی ڈالر یا اس سے بھی کم ہے۔ باوجود اس کے کہ یہ ملک سونے کے ذخائرکے علاوہ قیمتی جواہرات اور دیگر معدنیات سے بھر پور ہے لیکن فنی صلاحیت اور تعلیم کی کمی کی وجہ سے غیر ممالک کی تجارتی کمپنیوں کے معاشی استحصال...