محفل کے قارئین کے لئے ہمارے پاس ایک بریکنگ نیوز ہے کہ اردو محفل کے ایک مست ملنگ رکن اور کوچہ ملنگاں کے سیکرٹری جنرل سید فراز شاہ صاحب المعروف باباجی آج شام لاہور کے ایک مصروف ترین تفریحی و کاروباری مرکز میں ایک ”دوست“ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پکڑے گئے۔ تصاویر میں آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں کہ دونوں...