ہماری معلومات یہ بتاتی ہیں کہ آپ نے صرف پیمنٹ کی تھی پینو کو۔ بعد ازاں آپ کو ایک ضروری کام یاد آ گیا تھا اور آپ حالات کا رُخ بھانپتے ہوئے وہاں سے نکل پڑے اور بابا جی قابو آ گئے۔ حالانکہ بابا جی نے ہمیں رشوت کے طور پر محبوب کو قدموں پر لانے کا نسخہ بتانے کی پیشکش کی لیکن ہم نے اچھی اور بے داغ...