نتائج تلاش

  1. س

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    آپ کا اوتار دیکھ کر تو وہ خدا حافظ کہنا بہتر سمجھیں گی :)
  2. س

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    ؎ اُن آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں۔ :) اب آپ نے اشارہ کر دیا ہے تو کسی دن بٹ صاحب پر بھی کامیاب چھاپہ مار لیں گے جیسے آپ پر مارا تھا۔:D
  3. س

    نل کھلا بلب جلا

    جُنگ وُو صاحب کمال کے فنکار آدمی ہیں ۔ میں ان کے کام کو کافی دیکھتا رہتا ہوں لیجئے آپ بھی دیکھئے اور ان کے متاثرین میں شامل ہو جائیے۔
  4. س

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بھئی سارا سال ایک ہی پھل نہیں کھایا جاتا نا!!!۔:)
  5. س

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    عاطف بٹ بھائی ، پیٹریاس کا یہ معاشقہ ، آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا تھا۔ :chatterbox: :p بھئی اگر ہم جنس پرستی اور قرآن کی بے حرمتی جیسے کام آزادی اظہار میں جگہ پا سکتے ہیں تو امریکی صدور اور جرنیلوں کےخوبصورت معاشقے کیوں نہیں؟۔ کل کو نوکری سے فارغ ہونے کے بعد یہ لوگ ان معاشقوں کو کتابی صورت...
  6. س

    تعارف لو دوستو میں بھی آ گیا

    خوش آمدید جناب۔ عنوان درست کر دیا گیا ہے۔
  7. س

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    عباسی صاحب ، اردو محفل ایک اوپن فورم ہے یہ فورم نہ کسی مذہب کا مبلغ ہے نہ کسی ملک کا حاشیہ بردار۔ اس فورم پر دین کا علم رکھنے والے بھی اتنی ہی آزادی رکھتے ہیں جتنا کہ رب کے وجود سے انکار کرنے والے۔ اردو بولنے اور اردو سے محبت رکھنے والا ہر فرد قطع نظر اپنے ملک و پس منظر اور عقیدہ اس کا رکن بن...
  8. س

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    اور شدہ شدہ ہونے سے سے قبل ہی عسکری ملنگ اپنی ملنگنی کا تابع ہو چکا ہے۔:)
  9. س

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بھئی ایک تو آپ ہر جگہ اپنی فروٹ کی ریڑھی لے کر آ جاتے ہو ۔ :)
  10. س

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    سر کو دُھن ہی رہے ہوتے ہیں نا؟۔ کہیں سر کی دھنائی کو تو آپ سر دھننا نہیں سمجھ رہیں۔:)
  11. س

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    افتخار ٹھاکر نے ہر ڈرامے میں خوب ٹھاکری دکھائی ہے۔ :)
  12. س

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    :rollingonthefloor: سچ لکھا ۔ کیا معلوم کب مومن بٹ اور بٹ مومن بن جائے۔ :)
  13. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    بلا تبصرہ۔
  14. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    ہمت بھیا کرسمس کی تاریخ کے حوالے سے آپ سابقہ مراسلات میں کچھ فرما رہے تھے۔ اس پر کچھ لکھئے تا کہ ہمیں بھی اس کی تاریخ بارے کچھ پتا چلے۔
  15. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    ارے بھائی کس نے کہہ دیا کہ حجاز غیر مسلم ہے یا آپ؟۔ ٹھنڈا پانی پئیں اور ملاحظہ فرمائیں کہ جس بات پر آپ سیخ پا ہو رہے ہیں اس کے سامنے ایک مسکراتا ہوا آئیکون بھی لگا ہوا ہے۔:) اب سوچیں کہ میں نے قیصرانی بھائی سے جو کہا ہے وہ کس تناظر میں ہے۔
  16. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    عجیب ذہانت پائی ہے جناب نے۔ حضور آپ کو دوسروں کے مذہبی تہوار کے حوالے سے ایک شرارہ چھوڑنے سے منع کیا گیا تھا تا کہ وہ ہمارے مذہبی شعائر پر ایسا ہی جوابی حملہ نہ کریں اور آپ نے کمال تحقیق و تفتیش سے مجھے ہی مجرم ٹھہرا دیا۔ ویسے بھی بات مقام کی نہیں ایک مذہبی رسم کی ہو رہی تھی مقامات کو کھینچ تان...
  17. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    بڑی سیدھی بات کہی تھی آپ سے کہ دوسروں پر اس طرح سے انگلی اٹھاؤ گے تو تمہاری طرف بھی انگلی اٹھے گی اور آپ نہ جانے کدھر کو چل نکلے۔ ربِ کعبہ صرف ہمارا ہی نہیں سب کا رب ہے لہذا اس بات کو یہیں چھوڑ دیں۔ معذرت قبول فرمائیں کہ آپ کو ایک اہم نکتے کی طرف متوجہ کرنے کی غلطی مجھ سے ہو گئی۔
  18. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    سدا سُکھی رہو :)
  19. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    پھر برطانیہ والے خط دیکھتے ہی آپ کو لارڈ ویول کے پاس پہنچا دیں گے .....ملاقات کے لئے۔:)
  20. س

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    ہاں بھئی میرے بابے کی سالگرہ بھی اسی دن منائی جاتی ہے ۔
Top