ذوالقرنین بھائی اب تو یہ خبر پرانی ہو چکی اور اجتماع بھی ختم ہو گیا ۔ شاید اگلے برس یا پھر کبھی عامر خاں یہاں آئیں۔ بہر حال اس پرانی خبر سے بھی کام کی بات یہ ہے کہ حال ہی میں نرگس نے عالمہ بننے کا فیصلہ کیا ہے اور ماضی کے معروف بھارتی اداکار قادر خاں قرآن مجید کے احکامات پر ایک ریسرچ کررہے ہیں ۔...
جی جی
؎ ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی۔
ہاں جی اپنے نام لکھوائیں جن کو شہادت چاہئیے تا کہ ان کی شہادتوں کا بندو بست کیا جائے۔ کچھ جیکٹیں تو پڑی ہیں مزید بھی منگوا لیں گے :)
الف نظامی بھائی ، ابھی ایک گھنٹہ قبل ہی میں عاطف بٹ صاحب سے گفتگو کر رہا تھا اس تقریب میں شرکت کے حوالے سے ۔ آپ کے ابتدائی مراسلے میں تدوین کرتے ہوئے میں نے انہیں بھی ٹیگ کیا ہے یوں یہ دعوت نامہ وہ بھی دیکھ سکیں گے اور کوئی پروگرام سیٹ کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہنسی کیسے رکے مدیحہ جو سمجھ کر یہاں آئیں تھیں یہ سب دیکھنے کے بعد انہیں کتنی حیرت ہوئی ہوگی :dancing:
یہ لیں جناب دعوت مل چکی آپ کو۔ اور میں تو پہلے ہی سے تمہیں مدعو کر چکا ہوں۔ لاہور آؤ سہی اتنی دعوتیں ہوں جائیں گی کہ تمہارا پیٹ خراب ہو جائے گا۔ جب بھی کوئی محفلین یہاں آتا ہے تو سبھی کا مہمان ہوتا ہے۔