بال ٹھاکرے نے اپنی زندگی میں جو کچھ کیا اس کے بعد اسے اچھے لفظوں سے تو یاد نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ ان شخصیات میں سے تھا جن کی وجہ سے بھارت بالخصوص اور بالعموم پورے برصغیر میں انتہا پسندی کو فروغ ملتا رہا ۔ یہ ان انتہا پسندعناصر میں سے تھا جو دونوں ممالک میں موجود ہیں اور اپنی حکومتوں کو مختلف...