نتائج تلاش

  1. س

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    10 نومبر 2012 کو اسرائیل نے غزہ کے ایک سپورٹس سنٹر پر حملہ کیا ۔ ایک فلسطینی اس سنتر میں سے ایک کھلونا بھالو اٹھائے ملبے سے اٹی گلیوں میں سے گزر رہا ہے۔
  2. س

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    غزہ میں ایک بلند عمارت کے باہر لوگ جمع ہیں۔ اس عمارت کو اسرائیل نے دو دن میں دوسری بار نشانہ بنایا۔ اسی عمارت کی سب سے اوپری منزل میں حماس کا ٹی وی اسٹیشن ”الاقصٰی‘“ بھی قائم ہے
  3. س

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    ایک فلسطینی فائر فائٹر ، اسرائیلی ہوائی حملے کے بعد ایک عمارت میں لگی آگ بجھا رہا ہے اس عمارت میں بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی موجود ہیں
  4. س

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    14 نومبر 2012 سے اسرائیل غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے ۔ اس کا کچھ تصویری احوال پیش ہے
  5. س

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    ”یادِ ماضی عذاب ہے یا رب“ ۔ لکھنے والے تو نہ جانے کس رنگ میں یہ مشہور عالم مصرعہ لکھا ہو گا لیکن اگر فاتح جیسی شخصیت کے حوالے ماضی کے آئینے میں اس جملے کا چہرہ دیکھئے تو ایک ایسی تصویر نظر آتی ہے جس میں بے ساختگی کا وہ عنصر ہے جو ایک نو واردِ محفل کو ہمیشہ کے لئے محفل کا اسیر کر گیا۔ یہ جولائی...
  6. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    جی عباسی صاحب ، آپ درست فرما رہے ہیں۔ ساری صورتحال کا مجھے پتہ ہے لیکن اخبار والوں نے خبر کو مصالحہ تو لگانا ہوتا ہے اور دوسرے یہاں اس خبر کو پیش کرنے والے حضرت بھی پنجاب کے ساتھ ایک خاص ادائے دلبرانہ میں اپنا ثانی نہیں رکھتے :)
  7. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    میں اپنی دلجوئی پر ان کا شکریہ ادا کر چکا ہوں ۔ امین بھائی اب آپ کی باری ہے :D
  8. س

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    سو فیصد متفق ۔ جہاں ہم بطور قوم فلسطینی معاملے سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں وہیں Wikipediaکے اثرات سے قیاس کر سکتے ہیں کہ میڈیا کیا کچھ کر سکتا ہے۔ اور اسی میڈیا میں ہم پچھلی صفوں میں کھڑے ہیں۔
  9. س

    بال ٹھاکرے

    یعنی کچھ لوگ مرنے کے بعد بھی کام دکھاتے رہتے ہیں :) ۔ اس خطے میں انتہا پسندی اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ اس فسادی پر سوال اٹھانے پر شیو سینا کے کارکنوں نے لڑکی کے چچا کا سٹور تباہ کر دیا۔ بھارتی حکومت پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے پر جتنا زور لگاتی ہے اس میں سے کچھ اپنے اندر کے موجود دہشت گردوں پر...
  10. س

    تہران تا دہلی براستہ لاہور (کالم از حبیب اکرم)

    پورے کالم کا مغز ہے یہ بات۔ کاش دونوں ممالک عقل سے کام لیں اور خطے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں تا کہ غیر ملکی مداخلت سے جان چھوٹے۔ عاطف بٹ بھائی ایک زبردست تحریر کو عام کرنے کا بہت شکریہ۔
  11. س

    تاسف ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب کے لیے مغفرت کی دعا

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو صبر دے۔ آمین
  12. س

    کوچہء ملنگاں

    پھر سے ایرر۔:)
  13. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    میری دلجوئی کا بہت بہت شکریہ جناب۔ :)
  14. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    ہمیں بھی قدرت نے اتنی دولت عطا کر رکھی ہے کہ ان سے بڑے پر لگا لیں لیکن کوئی بندے کا پتر بنے تو تب نا۔ کیا عوام کیا خواص سبھی لوٹ مار کے چکر میں ہیں اور ملک چوپٹ ہے۔
  15. س

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    بہت خوب۔ پہلا شعر تو لوڈ شیڈنگی ہے :)
  16. س

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    ہاہاہاہااہاہا کیا بات ہے جی۔ سندھ کی کتنی ہی بنجر اور بے آباد زمین ان ”ہڈ حراموں “نے شبانہ و روز محنت سے زرخیز بنائی اور جب وہ بھرپور فصلیں دینے لگی تو ان کو وہاں سے بے دخل کر کے ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا گیا اور انہیں عزت و جان بچا کر پنجاب بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا۔:p
  17. س

    ہیلو افغانستان

    اس کو بھی لبن کے زمرے میں رکھا جاتا ہے ۔ اس مین لبن کے ساتھ ”طازج“ کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
  18. س

    ہیلو افغانستان

    پنجابی میں بھی اسے اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ بہت سارے الفاظ سانجھے ہیں دونوں زبانوں کے :) بس کھیر اور کھیرنی میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔ سرائیکی میں دودھ کو کھیر کہا جاتا ہے اور پنجابی میں اس چیز کو کھیر کہتے ہیں جو سرائکی میں کھیرنی ہو جاتی ہے یعنی دودھ میں چاول یا سٹارچ ڈال کر اسے پکانا۔ جدید عربی...
  19. س

    ہیلو افغانستان

    ڈر کے مارے پر خود ہی جھڑ گئے ہمارے :) ویسے میں چینک کو چائے دانی لکھا کرتا ہوں ۔ عجیب لگتا ہے ”چائے“ کے ساتھ ”نَک“ لگانا وہ بھی بیچ میں حائل الف ہٹا کے :D
  20. س

    ہیلو افغانستان

    ٹھیک کر دیا ہے جناب۔ کپ کو برتن سے بدل دیا ہے۔ جاسوس نگاہوں کا شکریہ :D
Top