”امریکہ ٹوٹ رہا ہے“۔ لیکن کیوں اور کیسے؟
سب سے پہلے تو میں اپنے ذاتی خیال کا اظہار کر دوں کہ امریکہ کو میں ٹوٹتے ہوئے نہیں دیکھ رہا۔ امریکیوں کے پاس ابھی تک امریکہ سے ہٹ کر سوچنے کا کوئی آپشن بھی نہیں ہے۔ اور اگر کوئی ریاست علیحدہ ہوتی بھی ہے تو وہ خود مختار ہو گی لیکن آزاد نہیں رہے گی امریکی...