کافی دن پہلے کتا مار سکواڈ کے ایک مجاہد سے بات ہو رہی تھی کہ یار انہیں مارنے کی بجائے پکڑ کر چین یا کوریا وغیرہ کو فروخت کیوں نہیں کر دیتے جہاں یہ خوارک کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ بلکہ ہم نے تو ایک قدم آگے بڑھ کر یہ تجویز بھی دے ڈالی کہ پاکستان میں کتے چونکہ وافر ہیں اور ان کا مصرف بھی کافی...