انیس ، پری پیڈ سروس ہو یا پوسٹ پیڈ اگر اس کا اجراء دستاویزی کر دیا جائے تو مشکل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اگرچہ موبائل کی پری پیڈ سروس زیادہ سستی پڑتی ہے لیکن پاکستان میں یہ ٹیکس چوری کا بہت بڑا ذریعہ بھی ہے۔ اس لئے سر دست میں قومی مفاد میں پوسٹ پیڈ کے حق میں ہوں لیکن قوانین بہتر بنا کر پری پیڈ...