موصوف خود اور ان کی جماعت کے کئی سرکردہ رہنماء ہر سال عرب اور یورپی ممالک جاتے ہیں۔ وہاں سے انہیں چندہ ملتا ہے ۔
اب یہ چندہ کہاں جاتا ہے یہ اللہ ہی جانتا ہے ۔
پتہ نہیں ، کونسی بیماری ہے ۔ پرسوں گیا تھا ڈاکٹر کے پاس۔ جاننے والا ہے اور میرا ہمنام بھی ہے ۔ اس دن تو مرض کا پتہ لگالیا تھا ڈاکٹر نے :grin:۔ پھر دوائی کے لیے کہہ رہا تھا کہ کچھ دنوں بعد آجانا ۔ اور کام سے چلا گیا ۔ جلدی میںتھا۔