الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

ویسے کوئی راز کی بات ہوئی تب تو مجھے چھپانا ہی پڑے گی۔ اور راز نہ ہوئی تو چھپی بھی نہ ہوگی۔
 

زین

لائبریرین
پتہ نہیں ، کونسی بیماری ہے ۔ پرسوں گیا تھا ڈاکٹر کے پاس۔ جاننے والا ہے اور میرا ہمنام بھی ہے ۔ اس دن تو مرض کا پتہ لگالیا تھا ڈاکٹر نے :grin:۔ پھر دوائی کے لیے کہہ رہا تھا کہ کچھ دنوں بعد آجانا ۔ اور کام سے چلا گیا ۔ جلدی میں‌تھا۔
 

زین

لائبریرین
ٹِک کر ہی کروا رہا ہوں۔ :) آجکل اپنی تمام خامیوں خرابیوں کو دور کرنے کے پیچھے لگا ہوں۔ :wink:
 

زین

لائبریرین
جی انشاء اللہ

اچھا میں جاتا ہوں آرام کرنے کے لیے
آپ بھی آرام کریں دیر ہوگئی ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top