الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
حقے سے شوق فرمارہے ہیں شاید ابھی تو بزرگوار۔
اس کے بعد ہی رپورٹ پیش کریں‌ گے۔
 

زین

لائبریرین
ڈرنے کی بات نہیں ، بس ادھر ادھر مصروف ہونگے۔
ویسے میں اپنی رپورٹ‌خود پیش کردیتا ہوں ۔ میرے اس دھاگے میں‌40 پیغامات ہیں۔
 
سعود تھوڑی دیر کو غائب کیا ہوئے یہاں تو جہان ہی الٹ گیا؟

خیر یہ رہی رپورٹ:

.
کل پيغامات 1,012

ابن سعید 224
شمشاد 139
fahim 114
ف۔قدوسی 107
عندلیب 83
سارہ خان 64
جیہ 60
م۔م۔مغل 56
زین 40
الف عین 35
حسن علوی 25
وجی 22
ساقی۔ 9
ملائکہ 8
راجہ صاحب 8
جہانزیب 7
شاہ110 7
جیا راؤ 2
سکون 1
خرد اعوان 1
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور تم نے کہیں چکھا ہو گا۔

رہ گئی بات تالے کی تو ابھی لیں۔ لیکن کیا کسی نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top