ہندوستان کے مقابلے میںیہاں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا ۔
99 فیصد "سیاستدان" فوج اورخفیہ اداروں کی گود سے سیاسی میدان میں کھودے ہیں۔انہیں عوام کی بھلا کیا فکر ہوگی۔
ہر دس سال بعد مارشل لاء لگ جاتا ہے ۔ آزاد عدلیہ کا تصور تک نہیں تو احتساب کون کرے گا؟
یو فورس کا کیا معاملہ تھا۔ ؟