نتائج تلاش

  1. زین

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ہممم کچھ ادھر بیجو پھر بتائیں گے کہ پڑوسن نے سچی تعریف کی تھی یا پڑوسن ہونے کا حق ادا کررہی تھیں۔ :);)
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ملائکہ کیسی ہیں آپ؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    میں بھی ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ ۔ ابھی تو جارہا ہوں دوسرے آفس ،پھر بات ہوگی۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم سب کیسے ہیں؟ ------- لانگ مارچ اور لاہور کی صورتحال ۔ مختصر خبریں یہاں دیکھیں۔ :)
  5. زین

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    آپ کی یاداشت ایسے موقع پر بڑی تیزی ہوجاتی ہے ۔ :grin: ویسے یہ ٹیپ اب کیا منظر عام پر نہیں آسکتی؟ ذرا پتہ تو چلے کہ اس مناظرے میں کیسے دلائل شامل ہیں کہ جس سے "آدھا پاکستان" قادیانی ہوجائے گا۔
  6. زین

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    pلانگ مارچ کی جھلکیاں ۔ جھلکیاں ۔ جھلکیاں ۔جھلکیاں :grin: --- اسلام آباد ، لاہور ……حکومتی حکمت عملی ناکام، اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود اہلکار افسران بالا کے احکامات ماننے سے انکاری، اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا افسران بالا کی طرف سے (ن) لیگ کے...
  7. زین

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    سچ کوئی بھی ٹی وی چینل یا میڈیا نہیں‌بتاسکتا ، ورنہ آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔
  8. زین

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    مظاہرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی رویے میں مثبت تبدیلی آئی ہے ۔ لاہور میں شاہراہوں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔
  9. زین

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔ جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے...
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    تابڑ توڑ دھاگے کھولے جارہے ہیں ۔ فہیم بھائی نے لگتا ہے دوپہر کا کھانا نہیں‌کھایا۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ڈرنے کی بات نہیں ، بس ادھر ادھر مصروف ہونگے۔ ویسے میں اپنی رپورٹ‌خود پیش کردیتا ہوں ۔ میرے اس دھاگے میں‌40 پیغامات ہیں۔
  12. زین

    ہممم بارہ ایک بجے تک تو ٹھیک ہے ۔ لیکن اس سے زیادہ دیر تک اچھا نہیں۔ دوپہر کو اگر نیند کا...

    ہممم بارہ ایک بجے تک تو ٹھیک ہے ۔ لیکن اس سے زیادہ دیر تک اچھا نہیں۔ دوپہر کو اگر نیند کا موقع ملے تو بہت اچھا ہوتا ہے۔
  13. زین

    اچھا۔ تو آپ بھی رات گئے تک جاگتے ہیں۔ اور صبح اٹھتے کب ہے؟ - علی ذاکر بڑے ہیں یا آپ ؟

    اچھا۔ تو آپ بھی رات گئے تک جاگتے ہیں۔ اور صبح اٹھتے کب ہے؟ - علی ذاکر بڑے ہیں یا آپ ؟
  14. زین

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    جیو "زرداری مخالف" مہم چلارہا ہے ۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    تو پھر میں‌بھی شامل ہوسکتا ہوں کیا؟ ۔ سب کو زین کا سلام!
  16. زین

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    بہت شکریہ تعبیر بہنا:) آجکل آپ کی غیر حاضریاں کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہیں۔ جی بھائی ۔ دو دن پہلے بات ہوئی تھی ۔ وہ اب الحمداللہ بہتر ہے۔ کبھی کسی جگہ ٹائم پر بھی پہنچی ہیں آپ :biggrin: بہت شکریہ :) بہت شکریہ :) بہت شکریہ :) :)
  17. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    آپ تو نہیں مکرے ناں؟
  18. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    آپ تو ابھی سے مکر گئے ۔
  19. زین

    السلام علیکم یہ رات گئے کیا ہورہا ہے ؟ :) صبح کام پر نہیں‌جانا کیا؟ ۔ آپ کو بھی رات دیر تک...

    السلام علیکم یہ رات گئے کیا ہورہا ہے ؟ :) صبح کام پر نہیں‌جانا کیا؟ ۔ آپ کو بھی رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے کیا؟
Top