وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت تمام ججز کی بحالی کا اعلان کردیا ۔ ججز 21 مارچ کو چارج سنبھالیں گے۔ وزیراعظم گیلانی کے مطابق اس سلسلے میںنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
وزیرعظم نے ملک بھر سے دفعہ 144 اٹھانے اور گرفتار تمام کارکنوںکو رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔