نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟‌
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ذرا آہستہ ٹپکنا
  3. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یہ بھی تو حملہ آؤروں کے منصوبے کا ایک حصہ ہوسکتا ہے کہ راکٹ اوردستی بم حملہ غلط نشانے پر کیا جائے۔ تاکہ یہ ظاہر نہ ہو کہ بس کو ہائی جیک کیا جارہا تھا ۔ اگر حملہ آوروں کا منصوبہ بس کو ہائی جیک نہ کرنا تھا تو وہ ایسے مشکل وقت میں بسکٹس،ڈرائی فروٹ اور پانی کی بوتلوں ‌کا اضافی بوجھ کیوں اٹھاتے ؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    شکریہ ۔ افتخار صاحب میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے؟ الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔
  5. زین

    بریکنگ نیوز

    طالوت بھائی تو کسی کسی بات پر متفق ہوجاتے ہیں بریکنگ نیوز تو اس وقت ہوگی جب عارف کریم کسی سے متفق ہوں گے ۔ :grin:
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم کیسی ہیں آپ شگفتہ بہنا؟ فاطمہ بہنا آپ کہاں غائب ہیں شمشاد بھائی آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟ باقی سب کیسے ہیں؟
  7. زین

    کوئٹہ: ‌مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    کالعدم لشکر جھنگوی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ تنظیم کے ترجمان حیدر علی نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر یکم جنوری کو ڈبل روڈ‌پر دو افراد کو ہلاک کرنے کے ذمہ داری بھی اپنے سر لے لی۔
  8. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اب اس کا کیا پتہ کہ کون سا عینی شاہد اور کونسا میڈیا سچ بتارہا ہے ؟
  9. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بجا فرمایا طالوت بھائی ۔ ممبئی حملوں کے بعدبھارتی میڈیا نے کسی چاچا رحمان کو ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر بڑا شور مچایا ۔ ان کے مطابق پاکستان کے علاقے مانسہرہ میں ممبئی حملہ آوروں کو چاچا رحمان نے تربیت دی اور انہیں سخت جان بنایا۔ ایک بھارتی چینل نے تو اس سلسلے میں بالی ووڈ فلم طرز...
  10. زین

    ہاہاہا خیال رکھیں ، یہ سیاسی اکھاڑہ نہیں :)

    ہاہاہا خیال رکھیں ، یہ سیاسی اکھاڑہ نہیں :)
  11. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    مہوش بہن! یہ بھی میڈیا اور پاکستان کے سب سے بڑے اخبار روزنامہ جنگ کی خبر ہے ۔
  12. زین

    ہممم ۔ اس میں سوری کی کیا بات ؟ اچھا اپنا خیال رکھا کرو نا ۔

    ہممم ۔ اس میں سوری کی کیا بات ؟ اچھا اپنا خیال رکھا کرو نا ۔
  13. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    مہوش بہن ! ذرا اس بیان کو بھی دیکھ لیجئے ۔ یہ ملک کے سب سے بڑے اخبار جنگ کی رپورٹ ہے ۔
  14. زین

    ہممم یہ پیغام میرے پروفائل میں لکھنا تھا نا ں۔ لیکن آپ کاموڈ تو اب بھی "بیمار"ہے

    ہممم یہ پیغام میرے پروفائل میں لکھنا تھا نا ں۔ لیکن آپ کاموڈ تو اب بھی "بیمار"ہے
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم خیر تو ہے گبین کو کیا ہوا؟
  16. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    کرائے کے قاتل ہر جگہ مل سکتے ہیں۔ مجھے اب تک کے آپ کے رویہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک قوم کو دہشت گرد قرار دینا چاہتی ہیں
  17. زین

    کوئٹہ: ‌مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    واقعہ کیخلاف ابھی کوئٹہ کےمیزان چوک پر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی احتجاجی جلسہ کررہی ہے۔
  18. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    محترم! میں نے بی بی سی کا نام کب لیا؟ یہ نے مجموعی صورتحال کے بارے میں‌کہا ہے ۔
  19. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آج کل تو غیر ملکی میڈیا کے ساتھ ساتھ ملکی میڈیا بھی جھوٹی خریں دے کر پروپیگنڈہ کررہا ہے۔
  20. زین

    کوئٹہ: ‌مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

    کوئٹہ.........کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق آصف فلور ملز میں کام کرنے والے مختار علی ، نسیم علی ،زاہد علی ، لیاقت علی اور حیات اللہ کام ختم کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں واپس گھر کی طرف جارہے تھے کہ تعمیر نو...
Top